https://www.siasat.pk/forums/threads/سب-سے-زیادہ-جھوٹ-میڈیا-پر-بولا-جاتا-ہے-مولانا-طارق-جمیل.751376/
Masud Javed
Chief Minister (5k+ posts)
https://www.siasat.pk/forums/threads/سب-سے-زیادہ-جھوٹ-میڈیا-پر-بولا-جاتا-ہے-مولانا-طارق-جمیل.751376/
طارق جمیل صاحب نے آج
گھس کے ماریں گے
کا عملی مظاہرہ کر دیا
ڈاکٹر صاحب، گھس کے مارنے کا تو عملی مظاہرہ میرے پسندیدہ کرکٹر نے آج دبنگ زبان میں کیا ہے ، وہ کہہ گیا ہے جو 10 اینکر مل کر نہ کہہ سکے ۔ آپ بھی دوبارہ سے لطف اندوز ہوں خوشبو لگا کے ۔
تو اس میں غلط بات کونسی ہے زیدی صاحب ؟؟؟
ہمیشہ اپنی قوم کے لیے ہی تو مانگتا ہے ناں اپنی ذات کے لیے تو نہیں
باقی یہ بھی دیکھ اور سن لیں ذرا
عمران خان پہلا وزیراعظم ھے جس نے مجھے بلا کر کہا آپ مجھے ایسا راستہ بتائیں کہ میری قوم حضرت محمد (ص) کے راستے پر چل پڑے
مولانا طارق جمیل
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
آپ تو صاحب علم ہیں صاحب، شاید آپ نے غور نہیں فرمایا ، وہ دو باتیں کہہ گیا ہے ۔ اول یہ کہ اب ھمارا یہ حال ہے کہ اب اس قوم نے ایک منگتا وزیر اعظم ہی چن لیا ہے ۔ دوئم یہ کہ جس قوم کی ھڈیوں میں سے خون کاا آخری قطرہ بھی ، پچھلے دو سال کے عرصے میں ٹیکسوں ، بلوں اور مہنگائ کے طوفان میں نچوڑ لیا گیا ہے ، اب اسی قوم کے سامنے قاسہ گدائ لے کر بے شرموں کی طرح پھر آگئے ہیں ۔حکومتیں ان ہی سے خیرات مانگا نہیں کرتیں جن سے ٹیکس وصول کرتی ہیں ۔

تیرے پسندیدہ کرکٹر نے آگے چل کر ایک اور بات بھی کی اسکو کہاں گھسا لیا تھوک لگا کے ؟ڈاکٹر صاحب، گھس کے مارنے کا تو عملی مظاہرہ میرے پسندیدہ کرکٹر نے آج دبنگ زبان میں کیا ہے ، وہ کہہ گیا ہے جو 10 اینکر مل کر نہ کہہ سکے ۔ آپ بھی دوبارہ سے لطف اندوز ہوں خوشبو لگا کے ۔
ساری دنیا میں ڈونیشن انہی سے مانگتے ہیں جن سے ٹیکس مانگا جاتا یے۔۔ ٹیکس میں حکومت کی مرض ہوتی ہے جبکہ ڈونیشن میں عوام کی۔ جو نہ دینا چاہے تو نہ دے کسی نے زبردستی تو نہیں مانگا۔ اور جو دیتا ہے اپنی مرضی سے دیتا ہے۔ پٹواری خواہ مخواہ پریشان ہو رہے ہوتے ہیں۔
تیسری بات بھی کی تھی کہ لٹیروں نے ملک تباہ کیا ہے۔۔۔ لیکن پٹواریوں کو وہ بات پسند نہیں آئی۔۔
غصہ کیوں کرتا ہے ، سچی بات کڑوی ہی ہوتی ہے ، مجھے کسی اور ملک کا وزیر اعظم بھی بتادے جو اس وبا کو اچھا موقع سمجھ کر خیراتی میرا تھان سجا بیٹھا ہے ۔ کہتے ہیں جس کو جو آتا ہے وہ وہی کرتا ہے ۔