آلو کی کہانی
بہت پرانے زمانے کی بات ہے۔
سیانے کہتے ہیں یہ تب کی بات ہے جب دنیا میں سبزیاں نئی نئی عام ہوئی تھیں۔
اس دور میں ایک دن آلو کو بھنڈی سے پیار ہوگیا
آلو نے بھنڈی کو پروپوز کردیا
بھنڈی بڑی نک چڑھی نکلی
کہنے لگی " اپنی شکل دیکھی ہے موٹے ،، بدشکلے ،، ٹکلے ؟ مجھے دیکھو سلم، سمارٹ، نازک اندام ، دبلی پتلی، میرا تمھارا کیا جوڑ؟؟؟
آلو کو بھنڈی کی بات سن کر بہت دکھ ہوا۔ اس کا دل ٹوٹ گیا
پھر اس کے دل میں غصے کی آگ بھڑکی اور اس نے انتقام لینے کی ٹھانی
اس نے ہمت نہ ہاری
اور مختلف سبزیوں سے دوستی بنانی شروع کی
نہ صرف سبزیاں بلکہ اس نے دیگر اجناس سے بھی دوستی کرڈالی
آج نتیجہ آپ کے سامنے ہے
آج ہر سبزی آلو کے ساتھ ہے
آلو گوبھی
آلو گاجر
آلو مٹر
آلو بینگن
آلو گوشت
آلو قیمہ
آلو پالک
جبکہ بھنڈی آج بھی اکیلی ہے