آف شور،پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کی بے بسی؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
آف شور،پانامہ کیس پر زرکے دھوبی مطمئن کیوں؟ سپریم کورٹ،قانون کے ہندی میں کہلانے والے بھاڑو،فوج اور دیگر کیوں بے بس ہاتھ باندھے مؤدب کھڑے ہیں۔آئیے شواہد اور حالات دیکھتے ہوئے تجزیہ کرتے ہیں،گو اس تجزیہ میں میری اپنی سوچ ہی بنیاد ہے لازم نہیں آپ اس سے متفق ہوں۔
اگر آپ کسی شھر اور جیسےلاہور شھر میں گلو بٹ کی غنڈہ گردی ،پنجاب پولیس کے ایس پی کی موجودگی اسکا چشم دید گواہ ہونا اور واردات کے بعد گلو بٹ کا وہاں سے رخصت ہونے کے منظر کو تصور کی آنکھ سے دیکھیں تو آپ فورا اس نتیجے پر پہونچنے میں دیر نہ لگائیں گے کہ اسکا کلہمضبوط ہے اسکا کوئی بال بھی نہیں اکھاڑ سکتا،طاقتور ہاتھ اسکی پشت پناہی کررہا ہے۔
اب تجزیہ کرتے ہیں کہ کہ لوہار خاندان مختلف بیانوں،نیسکو لمیٹیڈ،نیلسنز لمیٹیڈ کی ملکیت کے اقرار کے باوجود کیوں دندناتے پھر رہے ہیں ،کیوں پولیس،فوج، بیوروکریسی اورسپریم کورٹ کے جج حضرات سکتے میں ہیں طویل کاروائی میں مقدمے کو ڈال کر اپنی پینشن راحیل شریف کی طرح سیدہی کرکے پار جانا چاہتے ہیں؟ان سب کو اس موٹے ڈنڈے والے کا خوف ہے جسکے ڈنڈے سے آنکھیں باہر آجاتیں ہیں اور جسکی اجازت کے بغیر یہ لوہار ڈہلئے ایک بھی شئے ادھر سے ادھر بدخیانتی سے نہیں کرسکتے۔ بھلا بوجھو تو وہ کون ہے ؟جسکے دبدبے سے یہ غنڈے اور اشرافیہ لب کشائی تک گناہ سمجھتے ہیں،عدالتیں وکلاء جو ماؤں بیٹیوں کی عزت کو تار تار کرتے ہیں چپ ہیں۔

 
Last edited by a moderator:

Back
Top