آفسران سے گاڑیوں کی واپسی عمران خان کیلئے بڑاامتحان

Dr Adam

President (40k+ posts)
ان گاڑیوں کی واپسی کوئی پرابلم ہی نہیں . مندرجہ ذیل اقدام اٹھا لیں

آج سے ان گاڑیوں کا روزانہ دیا جانے والا فری پٹرول بند کر دیں
ماہانہ سروس کا پیسہ بند کر دیا جائے
جب تک گاڑیاں واپس نہ کریں ان لوگوں کی ماہانہ تنخواہ میں سے مارکیٹ ریٹ پر کٹوتی شروع کر دیں
ان افسران کو مال مسروقہ واپسی کے لیے تین شو کاز نوٹس دے کر بتا دیا جائے کہ ان کی سالانہ اے سی آرز از خود آخری درجے پر ڈاؤن گریڈ ہو جایئں گی اور ایسے تمام افسران اگلے درجے میں پروموشن کے لیے خود بخود نا اہل تصور کیے جایئں گے

آپ دیکھئیے گا کہ سرکاری گیراجوں اور ویر ہاؤسز میں ان گاڑیوں کو رکھنے کی جگہ کم پڑ جائے گی
سب سیدھے ہو جایئں گے

ساتھ ہی ساتھ ان گاڑیوں کو ایک جامعہ اور فول پروف پالیسی بنا کر فوری طور پر جنرل پبلک میں نیلام کر دیا جائے
نہ ہینگ لگًے گی نہ پھٹکری تے رنگ وی چوکھا
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

نام صرف نیب کو دینے کی ضرورت ہے کہ ذرا ان کو چیک کرو

پلے سے خرید کے واپس کریں گے

.
 
wamufti

Senator (1k+ posts)
They are getting additional pay "bonus" since time of PPP govt in 2008 - in lieu of using govt cars. PPP govt took away the cars in their era . PMLN gave the cars back to them. So now they still have bonus and also enjoy cars.
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
جو تنخواہ لیتا ھے وہ اپنی جیب سے ذاتی اخراجات بھی کرے دو ھفتہ کا ٹائم فریم دے کر سرکاری گاڑیاں جمعہ کی جائیں اور انکو نیلام کر کے پیسے سرکاری خزانے میں جمعہ کئیے جائیں بس۔۔ یہ کونسی راکٹ سائنس ھے جو مشکل ھے؟؟؟
 
Inqalabi

Senator (1k+ posts)
ان ب چ کو سمجھ نہیں آئ کہ عمران خان نے وزیراعظم بننے کا سب سے بڑا امتحان پاس کر لیا ہے، یہ مسلے حل کرنا اب بچوں کا کھیل ہے اسکے لیئے۔

کچھ دنوں کی بات ہے سب سیٹ ہو جائےگا۔

ہتھی(پنجابی والا) پیش کرنا کسےکہتے ہیں کچھ دنوں میں سب کو پتا لگ جائے گا۔ جب یہ افسر شاہی کے بابو خد چیخ چیخ کر کہیں گے، پلیز پہلےہماری لے لو،
 
Back
Top