آصف علی زرداری عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے، قادر پٹیل

22zardarpatedkhan.jpg

وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ سابق وزیر مملکت آصف علی زرداری عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کا صفایا ہوجائے گا،پی ٹی آئی والوں کا کام صرف "چولیں " مارنا ہے، جن کا کراچی سے کوئی رکن اسمبلی بھی نہیں ہے وہ ہمارے مینڈیٹ کو چیلنج کررہے ہیں۔


رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ لوگ کہتے تھے کہ لیاری سے پیپلزپارٹی ختم ہوگئی، بلدیاتی انتخابات میں لیاری نے بتادیا کہ وہ بھٹو کا ہے، کراچی کے جیالوں نے شہریوں کے دل جیت کر مینڈیٹ حاصل کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف علی زرداری صاحب ہی کریں گے، کراچی سے عام انتخابات ہوں گے تو مخالفین کو اس میں بھی سرپرائز ملے گا، بلاول بھٹو کی قیادت اور آصف علی زرداری کی رہنمائی میں عوام کی فتح ہوگی۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh corrupts choar Daku karain gay —— Pakistan ki qismat ka faisalay? ——- Yeh faisalay HAFIZ 🐍 nay Kisi aur kay kehnay aur kisi aur se in ki instructions par kiay hein —- In ki kya aoqat hai ?​

 

ish sasha

MPA (400+ posts)
YOUFIHJT WITH ALLAH SUBHAN
22zardarpatedkhan.jpg

وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ سابق وزیر مملکت آصف علی زرداری عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کا صفایا ہوجائے گا،پی ٹی آئی والوں کا کام صرف "چولیں " مارنا ہے، جن کا کراچی سے کوئی رکن اسمبلی بھی نہیں ہے وہ ہمارے مینڈیٹ کو چیلنج کررہے ہیں۔


رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ لوگ کہتے تھے کہ لیاری سے پیپلزپارٹی ختم ہوگئی، بلدیاتی انتخابات میں لیاری نے بتادیا کہ وہ بھٹو کا ہے، کراچی کے جیالوں نے شہریوں کے دل جیت کر مینڈیٹ حاصل کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف علی زرداری صاحب ہی کریں گے، کراچی سے عام انتخابات ہوں گے تو مخالفین کو اس میں بھی سرپرائز ملے گا، بلاول بھٹو کی قیادت اور آصف علی زرداری کی رہنمائی میں عوام کی فتح ہوگی۔
A T
 
Sponsored Link