آصف باجوہ مستغفی

barca

Prime Minister (20k+ posts)
آصف باجوہ نے سیکریٹری ہاکی فیڈریشن کے عہدے سے استعفی دے دیا

173696-AsifBajwa-1378893996-161-640x480.jpg


لاہور: قومی ہاکی ٹیم کی ورلڈکپ تک رسائی میں ناکامی کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) کے سیکریٹری آصف باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف باجوہ نے اپنا استعفی پی ایچ ایف کے ایگزیکٹوو بورڈ کے اجلاس کے دوران دیا جس کی صدارت پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیا نے کی، آصف باجوہ کے مستعفیٰ ہونے کے بعد ایسوسی ایٹ سیکریٹری رانا مجاہد کو نیا سیکریٹری پی ایچ ایف مقرر کردیا ہے

۔
واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈکپ نہیں کھیل سکے گی، قومی ٹیم کے لیے ورلڈ کپ کھیلنے کا آخری موقع ایشیا کپ میں کامیابی تھی تاہم قومی ٹیم ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرسکی

http://www.express.pk/story/173696/
 

_Hope786

Senator (1k+ posts)
Resign us Qasim Zia ku bhi sath he daina chahye thaa us nay Chairman ban ker kya Teer mara hai aaj tak????:angry_smile:
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
5 saal tak position of power mein baith kar hockey ki aisee ki taisee kar do achee tarah say aur jab kishti puri tarah say doob jai tu phir kaho: lo sambhalo, mein tu chala apnay ghar.
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

کافی کمائی کر لی ہے اس نے ...... دیر کی جاتے جاتے اس سفارشی سیکرٹیری نے
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
قاسم ضیاء اور یہ آصف باجوہ دونوں اپنی اپنی جماعتیوں کے وظیفہ خوار ہیں ، اور اپنی اپنی جماعتیوں کے وفادار ،،،،،،،،،، اہلیت ان دونوں میں نہیں کسی اچھے بندے کو لانا چاہینے جو شائد نوں اور زرداری کی کتاب میں نہیں ہیں.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)


(hmm)
پہلوں ایہ پتا کرواؤ ایدھے وچ غیرت کنہے ایزی لوڈ کرائی اے؟


 
Last edited:

jason

Chief Minister (5k+ posts)
what we see is overall degradation in pakistan sports which is probably the result of political appointments to enjoy perks commission and kickbacks and to share it with there appointers.