100000% CORRECT.Jab tak jahalat Zinda hy
Bhoto ko koe nahn mar sakta
Jab tak jahalat Zinda hy
Bhoto ko koe nahn mar sakta
تعلیم نے شعور تو دیا ہے مگر حرام کے مال نے جو آنکھوں پہ پٹی چڑھائی ہے اس نے اندھا کر دیا ہے اب ان کو کچھ سجھائی نہیں دیتا سوائے اپنے آپ کےکون کہتا ہے تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے ؟
کیا بینظیر کے بچے تعلیم یافتہ نہیں ؟
اگر تعلیم یافتہ ہیں تو کہاں ہے وہ شعور ؟
جو ان کو صحیح راہ دکھاۓ اپنے باپ کا وہ مکروہ چہرہ دیکھیں جس نے سندھ کے غریب عوام کے ساتھ ساتھ اس ملک پر بھی ظلم کیا ہے کھربوں روپیہ لوٹ کر
جب قوم مر جاتی ہے تو جہالت ہی تو زندہ بچتی ہے اسی لئے بھٹو اور جہالت ساتھ ساتھ زندہ ہیںحیرت کی بات ہے ک مردہ قوم میں کوئی زندہ ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|