آفریدی میں ٹیلنٹ تو بے انتہا ہے، بس مخالف ٹیم کے باؤلرز ہی بڑے حرامی ہوتے ہیں جو ہر میچ میں آفریدی کے ٹیلنٹ کو دوسری اوور سے پہلے ہی پیک کر کے واپس بھیج دیتے ہیں،، تا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کام آئے
جن کو پچھلے میچ کے بعد گالیاں پڑیں تھیں ، وہ تو چل گئے، لیکن اپنی ٹیم کا کپتان پھر سے گیلے کارتوس کی طرح بس دھواں خارج کر کے واپس