آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں کون آگے؟حکومتی حامی چینلز کی متضادرپورٹنگ

6ajklbelectionrepoerting.jpg

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران حکومتی حامی ٹی وی چینلز کی متضاد رپورٹنگ سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے حامی ٹی وی چینلز نے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی کی شکست اور حکومت کی فتح کی خبریں نشر کررہے ہیں جبکہ دیگر چینلز حکومت کی شکست کی رپورٹس دے رہے ہیں۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آزاد کشمیر کی حکمران جماعت پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی اپنی آبائی یوسی میں بھی پی ٹی آئی امیدوار ہار گئے ہیں اور پی پی کے امیدوار اویس لیاقت134 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

جیو کے مطابق پی ٹی آئی کو راولاکوٹ میں بھی بدترین شکست کا سامنا رہا، اور راولا کوٹ میں پی ٹی آئی کو صرف 2 نشستیں ہی مل سکی ہیں۔

92 نیوز کی رپورٹ جیو نیوز کی رپورٹ سے بالکل متضاد رہی، 92 کے مطابق آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ہے،پونچھ ڈویژن میں کل 787 نشستوں میں سے پی ٹی آئی 230 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔

حکومت کے حامی چینلز کے مطابق تحریک انصاف کو شکست کا سامنا جبکہ باقی چینلز کے مطابق پی ٹی آئی بازی لے گئی۔۔ حکومت کے حامی چینلز ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کی سیٹوں کو ملاکر اپوزیشن کی جیت کا دعویٰ کرنے لگے جبکہ مسلم کانفرنس اور جے کے پی پی کبھی وفاقی حکومت کے اتحادی نہں رہے اور وہ صرف آزادکشمرر تک محدود ہیں۔

دوسری جانب مسلم کانفرنس نے بعض علاقوں میں تحریک انصاف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تھی اور تحریک انصاف نے انکے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہیں کیا تھا۔
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
آزاد کشمیر میں نوے فیصد ووٹ برادری کی بنیاد پر دیا جاتا ہے جس کو تقریباً تمام ہی نمائیندے استعمال کر کے کامیابی حاصل کرتے ہیں اور پھر بھول جاتے ہیں آزاد کشمیر کے لوگوں سے گزارش ہے کہ آئیندہ دوسرے مرحلے میں نئے لوگوں کو ووٹ دے اور خاص طور پر زرداری اور نواز شریف جیسے سانپوں کی پارٹیوں کو تو انگوٹھا دکھائیں کیونکہ ایک امریکہ کا پٹھو ہے اور دوسرا کشمیریوں کے قاتل مودی کا یار اور دونوں ملک کشمیریوں کے دشمن
 
DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)
کشمیری بھی رات گونگلو پکا کر دن بھر سوتے ہیں ۔ کیسی کیسی قوموں سے واسطہ پڑا ھے پاکستان کا

۔
Beshumar laanat, sharam kr. Me kashmiri nae hun magar Pakistan ko sirf aur sirf khatra tere jese logo se he
 
DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)
تو کشمیری نہیں ھے مگر گونگلو ضرور ھے ۔ تیرے اس طرح ابُلنے کی وجہ ؟
Wajah yeh he laanti insan, k jo bhi zaat, nasal ki bina pe taasub aur naftraten phelayay woh laanti hota he.

Whenever I think you can't go any lower you prove me wrong.

Koi bht hi ghatiya parwarish hui he tmhari.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

وہ تو ٹھیک ھے مبلغ صاحب ، لیکن یہ کشمیریوں سے محبت ، میں نے تو حقیقت بیان کی ھے ، یہ نہ تو کسی نسل کی بات ھے اور نہ ھی کوئ ایسی بات ھے جس کا لوگوں کو علم نہیں ۔ ان کے تپنے اور ٹھسنے سے لیکر کئ اور لطائف میرے گونگلوں کی بات سے زیادہ مزاحیہ ہیں ۔ تم دراصل ان کشمیریوں جیسے لیزی بندے ھو ۔ انگلینڈ میں نے انہوں نے کافی گند پھیلایا ہوا ھے ، منشیات کا استعمال ان کی نئ نسلوں میں عام ھے اور پورے کے پورے خاندان اسٹیٹ ویلفیر پہ پل رھے ہیں ۔ اب اس کو بھی جھٹلاؤ ۔
 
Baat phr b kashmiri honay ki nae he . . Baat ghatiya insan honay ki he . .
England me Pakistanion ne gand machaya hua he. Pakistani kyun k tm jese haram pe palne k aadi hochukay hen.

Aur woh kahin se bhi hosktay hen, sindhi ho chahy punjabi, balochi, hazaria, kashmiri, pashtoon, muhajir. Kisi ko single our krne se koi fayda nahi. log kharab hotay hen. Puri puri qaumen nae.

Hamari badkismati he k tm jese jahil afrad nawaz sharif k personal toilet ban nay k lye UK phnch jatay ho aur mulk ki further mitti paleet krte ho.

Ghatiya aur dakyanoosi soch he tmhari, aur is se zada expect bhi kya kiia jaskta he.

Beshumar laanat mukarrar, further mu nae lagna tmhare. Gutter me paun mar rha hun me bhi.

Allah tm jese logo k shar se bachayay. Bht hi giray huey admi ho yaar har lihaz se. Mene itna morally aur ethically deprived insan nae daikha he sach me.
 
ابے کیا ھانکی جاریا اے ۔ کشمیریوں سے زیادہ نکمے اور نکھٹو آج تک کوئ نہیں دیکھے ۔ آج تک آزاد نہیں ہو سکے ہیں ، ھندؤں نے مار مار کے گافیں سوجادی ہیں ۔ اور تم چلے ھو مورل کا لیکچر دینے ۔

اور ھاں سنو ، اللہ کا شکر ھے رزق حلال کما کر کھاتا ہوں ، کسی اسٹیٹ ویلفیر پہ نہیں رھتا ۔ بجائے اپنے گریبان میں جھانکے کے ، تم مفید مشورہ دینے والے کے گلے پڑتے ہو ۔ لگتا ھے تم بھی ویلفیر پہ پلے بڑھے ہو ورنہ اتنے وگرسری اس کا دفاع نہ کرتے ۔ " یہ تو کوئ بھی ہوسکتا ہے "۔ " یہ تو سندھی بھی ہوسکتا ہے ، پنجابی بھی ہوسکتا ہے" ۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ ۔

ابے جن کی نشاندھی کی ھے ان کے بارے میں لفظ نہیں بولنا ؟

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
AJK PM and President are PPP moles. Stablishment is already working on a plan to make Bilawal the next PM
 
Sponsored Link