wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
ویسے محمد زاہد اسماعیل نے صحیح گیم ڈالی۔
پہلے آئی پی پی میں شامل ہو کر اپنی جیت کا نوٹیفیکشن نکلوایا اور آج بیان حلفی جمع کروا کر سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گیا۔

چھا گیا بھائ