اسے ضم نہ کریں
آزادی انقلاب مارچ گرفتاریاں
حکومت میں بیٹھے فرعونوں نے اپنی تمام تدابیر کی ناکامی کے بعد اب دوبارہ سیاسی جماعتوں کے کارکنان کو گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف، پاکستان عوامی تحریک اور مجلس وحدت مسلمین کے درجنوں اراکین کو کل رات سے گرفتار کیا جاچکا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین نے ان گرفتاریوں پر کسی بھی قسم کے مذاکراتی ٹیم کا حصہ بننے پر بائیکاٹ کر دیا
تم جتنی بھی گرفتاریاں کر لو، جتنے بھی کنٹینر کھڑے کر دو، تمھارا انجام پاکستانی عوام کے ہاتھوں لکھا جا چکا۔ احتساب ہوگا اور تاریخ کا سب سے سخت ترین احتساب ہوگا
اب مزید عوام باہر آئے گی۔ عوام فیصلہ کرچکی۔
انشا اللہ نیا پاکستان بنے گا اور بہت جلد بنے گا۔