آزادکشمیر انتخابات: حبیب اکرم نے اپنے کئے گئے سروے کے نتائج بتادئیے

Haha

Minister (2k+ posts)
آج پہلی بار حبیب اکرم نے سو فیصد سچ کہا کہ پی ڈی ایم اگر ہوتی تو بری طرح ہارتی بالکل ٹھیک بات ہے
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
ابے او بے شرموں کشمیر میں پی پی کا نام و نشان نہیں انہیں کہاں سے بیچ میں ڈال رہے ہو انشاءﷲ تحریک لبیک یارسولﷲﷺ سب کو سرپرائز دے گئی
 

Haha

Minister (2k+ posts)
پنجاب اور باقی صوبوں میں پی پی پی کا جنازہ نکالنے میں بھی مین فیکٹر پی پی پی کا نواز شریف کی ناجائز حمایت کا نتیجہ اور نواز شریف کو ڈوبنے سے بچانے کا عمل دخل ہے
عوام اب سمجھدار ہو چکی
موجودہ حالات سے پہلے پاکستان میں دو پارٹیاں تھیں
ضیا الحق کے حامی ووٹرو اور پیپلز پارٹی کے حامی ووٹرو اس وقت اسٹبلشمنٹ مخالف یا پرو اسٹبلشمنٹ ووٹر ز کا تصور نہ تھا بس ضیا کے کے حامی اور ضیا کے مخالف سب پیپلز پارٹی کے ووٹرو تھے اور بے نظیر کے دور تک یہ تقسیم قائم تھی۔ لیکن پیپلز پارٹی جب زرداری پارٹی بنی تو زرداری کی اندرونی ساز باز ہوگئی نواز کے ساتھ اور یہ ساری ساز باز اور میثاق جمہوریت کرانے میں انڈیا امریکہ اور در پردہ اسرائیل کی سازش شامل تھی یہ سازش تھی پیپلز پارٹی کو ختم کرکے کے صرف نواز شریف کو اپنا مہرہ بنا کر کیانی نواز اینڈ کمپنی سے آئیندہ ہونی والی گریٹ گیم میں مدد کینا۔ لیکن ایک کھیل امریکہ انڈیا اور اسرائیل کھیل رہے تھے نواز کیانی اور اپنے کچھ اور پالتو کتوں کو ملا کر لیکن ایک کھیل قدرت بھی کھیل رہی تھی اور جب زرداری نے نواز شریف کی غیر مشروط اور ناجائز حمایت اور بچاؤ شروع کردیا تو پیپلز پارٹی کے وہ ووٹرو جن کا ووٹ ہمیشہ بھٹو کو پھانسی دینے والے ضیا کے پالے ہوئے کتے نواز شریف کے خلاف جاتا تھا وہ کنفیوز ہوگئے کہ ہم تو ضیا اور ضیا کے پالے ہوئے کتوں کے خلاف ہیُ ووٹ دیتے آئے ہیں مگر زرداری تو خود ضیا کے پالے ہوئے کتے کا پالتو کتا بن چکا ہے وہ کنفیوز ووٹر پھر عمران خان کو اپنا لیڈر سمجھ کر اس کا ساتھ دینے لگے اور پیپلز پارٹی کا وہ اینٹی نواز شریف ووٹر اور کارکن تحریک انصاف میں شامل ہوکر اپنی نواز شریف سے دائمئ نفرت کا اظہار کرنے لگا
تحریک انصاف میں میجورٹی ووٹرو اور کارکن پیپلز پارٹی کے وہ لوگ تھے جو بھٹو کو پھانسی دینے والے ضیا اور اس کے پالتو کتے نواز شریف کے مخالف تھے جن کو زرداری نے اپنی بے وقوفی اور نواز شریف کی ناجائز فیور کرکے پیپلز پارٹی سے متنفر کر دیا پنجاب کا وہ تمام ووٹر جو بھٹو کو پھانسی دینے والے ضیا کے پالتو کتے نواز شریف کا جانی دشمن تھا اور اب تک ہے اس نے زرداری کے پیدا کئے ہوئے گیپ کی وجہ سے تحریک انصاف جوائن کرلی
اور جو گیپ زرداری نے اپوزیشن کی جگہ فرینڈلی اپوزیشن بن کر بنا یا اس نے پیپلز پارٹی کا پنجاب اور دوسرے صوبوں میں جنازہ نکال دیا
اب بھی اگر پیپلز پارٹی کو دوبارہ اپنی جگہ پنجاب اور باقی صوبوں میں بنانی ہے اس کو اینٹی نواز ووٹ دوبارہ پانے کے واسطے نواز کی مخالفت کرنا ہوگی نواز کو ننگا کرنا ہوگا نواز کے خلاف بولنا ہوگا تحریک انصاف میں شامل اپنے ووٹرو کو دوبارہ پانے کے لئے
نواز شریف نے بڑی مکاری کے ساتھ زرداری کو استعمال کرکے اس کو سامنے رکھ کر اپنی گیم اسٹبلشمنٹ سے سیٹ کی سامنے پیپلز پارٹی کو رکھا اور پیپلز پارٹی اور اسٹبلشمنٹ کی محاز آرائی کرا کے اندرون خانہ اسٹبلشمنٹ سے ڈیل کرکی اور باہر بھاگ گیا
اس ساری کارروائی میں مولوی فضل الرحمان کو خرید کر نواز شریف نے استعمال کیا اور کر رہا ہے تین ارب روپے اب تک فضل وصول کر کا ہے پی ڈی ایم کو استعمال کرکے نواز شریف اور اس کے بندوں سے
اب اگر پیپلز پارٹی کو اپنے پنجاب اور کے پی کے کے مردے میں جان ڈالنی ہے تو بھٹو کے قاتل ضیا کے پالتو کتے اور اسکے جانشین نواز اینڈ کمپنی کے خلاف کھل کر بولنا ہوگا ان کو عوام کے سامنے ننگا کرنا ہوگا یہی صورت ہے پنجاب اور دوسرے صوبوں میں بٹھو کے روائیتی ووٹرو کو دوبارہ پانے کے لئے بھٹو کے قاتل ضیا کے پالتو کتے اور باقیات کو اسکی اصلیت دکھا کر
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

DO NOT FEED RESULTS آزادکشمیر انتخابات: حبیب اکرم نے اپنے کئے گئے سروے کے نتائج بتادئیے​

 

Back
Top