Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1419200011246739461
https://twitter.com/x/status/1419171768116432896
https://twitter.com/x/status/1419176850736271362
https://twitter.com/x/status/1419173259644481538
https://twitter.com/x/status/1419171582086418433
لاہور: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی رہنما شیری رحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے۔
اپنے بیان میں اُن کا مزید کہنا ہے کہ کوٹلی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی گاڑی پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے فائرنگ کی۔ کئی پولنگ اسٹیشنز کی ووٹر زفہرستوں میں واضح فرق ہے۔
شیری رحمان نے کہا کہ فوارہ چوک پولنگ اسٹیشن پر پولیس نے پیپلز پارٹی کا کیمپ اکھاڑ دیا۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن حکومتی دھاندلی کو روکے اور شفافیت کو یقینی بنائے

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزام
لاہور: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی رہنما شیری رحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے۔
dunya.com.pk
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/18DNsRL.jpg