آزادکشمیر الیکشن مہم: مریم نواز کی دبنگ انداز میں انٹری

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
جدھر کو ہوا چلتی ہے ادھر کو چھج لگا دیتی ہے۔
کشمیر میں کشمیری
لندن میں کلیبری
قطر میں قطری
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
گیراج والی انٹری کے آگے سب انٹریاں ہیچ ہیں وہاں کی سیلفی ہوتی تو بات بھی تھی
میں سمجھا ویسی ہی انٹری ہے.
مایوس کردیا اس مریم قطری نے