BeingPakistani
Minister (2k+ posts)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پی پی 38 میں تحریک انصاف کی فتح کا اعلان کردیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پی پی 38 میں فتح کا اعلان کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج کی جیت پی ٹی آئی کے نام کرتی ہوں، آج ہم نے شیر کی ٹانگیں توڑ دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج بُت پاش پاش کردیے ہیں، انہوں نے محاورہ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ’آر کراں گے پار کراں گے شیر دے ٹوٹے چار کراں گے۔‘
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ووٹ کی طاقت سے شیر کو اسٹریچر پر ڈال کر اسپتال بھیج دیا، نیم مردہ شیر کو ڈاکٹر کسی بھی وقت مردہ قرار دے سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ پی پی 38 ضمنی الیکشن میں 165 میں سے 117 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج آگئے ہیں۔
تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار 44 ہزار 720 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے طارق سبحانی 39 ہزار 849 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کو مجموعی طور پر 5049 ووٹوں کی برتری حاصل ہے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/H8lotN2.png