آرٹس کونسل کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
آرٹس کونسل کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم

https://twitter.com/x/status/1669272463799377920

کراچی کی آرٹس کونسل جہاں میئر کراچی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی وہاں باہر پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔
پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان نے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ بھی کیا اور ایک دوسرے کےخلاف نعرے بازی بھی کی۔
حالات کنٹرول کرنے کے لیے پولیس اور رینجرز نے پیش رفت کی اور پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔

اس موقع پر آرٹس کونسل کے باہر کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

پتھراؤ کے بعد آرٹس کونسل کے باہر دونوں جماعتوں کے متعدد کارکنان زخمی ہو گئے، جبکہ کئی نیوز چینلز سے تعلق رکھنے والے صحافی بھی زخمی ہوئے۔

پولیس اور رینجرز نے دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کو الگ کر دیا جس کے بعد آرٹس کونسل کے باہر صورتِ حال معمول پر آ گئی اور مشتعل کارکنان منتشر ہو گئے۔

پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری آرٹس کونسل کراچی کے باہر تعینات ہے، پولیس نے واٹر کینن اور قیدیوں کی 3 وینز بلا لیں۔

اس موقع پر جماعتِ اسلامی کے رہنما و سندھ اسمبلی کے رکن عبدالرشید نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کا حصہ نہ بنیں، اپنے کیمپ میں واپس پہنچیں اور پُرامن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔

صورتِ حال کنٹرول کرنے کے بعد آرٹس کونسل کی اطراف کی سڑکوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل بھی آج صبح جماعتِ اسلامی کراچی اور پیپلز پارٹی کے کارکنان نے آرٹس کونسل کراچی کے سامنے شدید نعرے بازی کی۔

دونوں جماعتوں کے کارکنان کی جانب سے شدید نعرے بازی سے صورتِ حال کشیدہ ہوئی۔

اس موقع پر وہاں تعینات پولیس کی بھاری نفری نے دونوں جماعتوں کے کارکنان کو پیچھے دھکیل دیا تھا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
JI ko bhi (hopefully) andaza hogaya k is time m homeopathic siasat ka koi faida nahe... JI should clearly take the mayorship here but yahan vote koi aehmiyat nahe rkhte
 
Twister

MPA (400+ posts)
اِس ملک کو ہونا کیا ہے جہاں کی عوام کو ڈیوائیڈ ایند رُول کے تحت کنٹرول کیا جاتا تھا اور ابھی تک وہی سلسلہ جاری ہے ۔
جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے ووٹ کافی زیادہ تھے پھر بھی وہی گھٹیا طریقے سے جیتنے کی کوشش۔
کراچی کو برباد کردیا ہے
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
آرٹس کونسل کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم

https://twitter.com/x/status/1669272463799377920

کراچی کی آرٹس کونسل جہاں میئر کراچی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی وہاں باہر پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔
پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان نے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ بھی کیا اور ایک دوسرے کےخلاف نعرے بازی بھی کی۔
حالات کنٹرول کرنے کے لیے پولیس اور رینجرز نے پیش رفت کی اور پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔

اس موقع پر آرٹس کونسل کے باہر کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

پتھراؤ کے بعد آرٹس کونسل کے باہر دونوں جماعتوں کے متعدد کارکنان زخمی ہو گئے، جبکہ کئی نیوز چینلز سے تعلق رکھنے والے صحافی بھی زخمی ہوئے۔

پولیس اور رینجرز نے دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کو الگ کر دیا جس کے بعد آرٹس کونسل کے باہر صورتِ حال معمول پر آ گئی اور مشتعل کارکنان منتشر ہو گئے۔

پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری آرٹس کونسل کراچی کے باہر تعینات ہے، پولیس نے واٹر کینن اور قیدیوں کی 3 وینز بلا لیں۔

اس موقع پر جماعتِ اسلامی کے رہنما و سندھ اسمبلی کے رکن عبدالرشید نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کا حصہ نہ بنیں، اپنے کیمپ میں واپس پہنچیں اور پُرامن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔

صورتِ حال کنٹرول کرنے کے بعد آرٹس کونسل کی اطراف کی سڑکوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل بھی آج صبح جماعتِ اسلامی کراچی اور پیپلز پارٹی کے کارکنان نے آرٹس کونسل کراچی کے سامنے شدید نعرے بازی کی۔

دونوں جماعتوں کے کارکنان کی جانب سے شدید نعرے بازی سے صورتِ حال کشیدہ ہوئی۔

اس موقع پر وہاں تعینات پولیس کی بھاری نفری نے دونوں جماعتوں کے کارکنان کو پیچھے دھکیل دیا تھا۔

Source
They should have protested when their elected officials were being picked up by the Sindh Police and Rangers.

Police aur Rangers ke samne chup kar jate hain, uss waqt tou koi Muhalle wala bhi nahin nikalta, Buzdil awam, aur baad main fazool rola.

Futile and useless exercise now.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
وہ جماعت اسلامی جو بات بات پر احتجاج ، دھرنے اور سڑکوں پر سیاست کے لئے مشہور ہے وہ کراچی میں خاموش کیوں ہے بھلا؟ کیونکہ پہلے جب بھی وہ باہر نکلتی رہی ہمیشہ فوج کی چھتری اسکو پناہ دیتی رہی اس دفعہ فوج مخالف سمت میں ہے اس لئے کوئی ہڑتال، کوئی مظاہرہ ، کوئی احتجاج نہیں ہوگا۔
 
Twister

MPA (400+ posts)
بات بلکل صحیح ہے ، اور ہماری عوام ، عوام ہی کہاں ہے ایک جُھنڈ کہہ لو یہ مجمع ہے بھیڑ بکریاں ہیں۔اگر اکژیت ایک مرتبہ ایک ساتھ کھڑی ہوجائے کسی مجال نہیں ہے۔۔کراچی کی آبادی آپکو معلوم ہی ہے 3 کڑوڑ سے زیادہ ہے وہاں پر بھی ڈیوائیڈ اینڈ رولز کی پالیسی ہے نہ عوام ایک کاز پر اکھٹی ہوگی نہ کام ہوگا ۔
ترکی کی مثال لیں میں ان کو کہتا ہوں کے وہ عوام ہیں جو نظر آتے ہیں
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Meri nazar m aik hi hal ha..Karachi mein PTI..JI..MQM aik page par aa jayain..Panjab mein PTI..JI..TLP ka etihad ho.....KPK mein JI..PTI ka etihad ho..warna ap log Choro.Ghadaro ka muqabla nahi kar saktay...MQM..JI..PTI..Karachi se Zardari ka safaya kar sakti hain.Punjab mein massive rigging TLP ke workers rook saktay hain..
Agar PPP..Pmln..Neutral apnay mufad ke lia aik ho saktay hain tu Mulk ur awam k lia PTI..JI..MQM..TLP kiyo nahi ho saktay??