آرمی چیف کو سیلوٹ کرنیکی وزیراعظم شہبازشریف کی ویڈیو توجہ کا مرکز

shehbz1h1hi1.jpg

گزشتہ روز وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔۔آرمی چیف نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ شہبازشریف نے آرمی چیف کو خود کمرے سے باہر نکل کر ریسیو کیا، چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے شہباز شریف کو سیلوٹ کیا تو شہباز شریف نے بھی سیلیوٹ کا جواب سیلیوٹ سے دیا جس کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ وزیراعظم کے منصب کی توہین ہے، وزیراعظم آرمی چیف کا بھی باس ہوتا ہے۔شہبازشریف نے ایسے سیلیوٹ کیا جیسے فرمانبردار بچہ ہوتا ے۔

زبیر احمد خان نے تبصرہ کیا کہ یہ وزیراعظم کے عہدے کی توہین ہے ، آپ بند کمروں میں ہاؤں پڑ جائیں لیکن بطور وزیراعظم آپ جوابی سیلوٹ نہیں ٹھوک سکتے !
https://twitter.com/x/status/1765307697170428100
نجم الحسن باجوہ نے کہا کہ شہباز شریف بطور وزیر اعظم بھی سیلوٹ کر رہے ہیں ۔ اے کی چکر اے؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1765308440858026160
امبر نے تبصرہ کیا کہ بوٹ چاٹ سے سیلوٹ مار تک ترقی کا سفر۔۔ اس سفر میں بڑے بڑے سنگ میل آئے، ڈگیوں میں سفر کرنا پڑا۔ شہباز شریف کی خودنوشت سے اقتباس
https://twitter.com/x/status/1765332449574465951
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ آرمی چیف کا سیلوٹ دیکھ کر شہباز شریف نے بھی خوشی سے سیلوٹ ٹھوک دی
https://twitter.com/x/status/1765345189042831379
اکرام بھٹی نے کہا کہ شہباز شریف فرماں بردار بچہ ہے سیلوٹ اچھا مار لیتا ہے
https://twitter.com/x/status/1765311866044367071
عمر دراز گوندل کے تبصرہ کیا کہ عام طور وزیراعظم اپنے آفس میں آرمی چیف کو ریسیو کرتا شہباز شریف نے باہر جا کر آرمی چیف کو ریسیو کیا اور سلیوٹ کا جواب سلیوٹ سے دیا
https://twitter.com/x/status/1765305009728528640
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر کسی پالتو کتے نے اپبے وردی پوش آقا اور اپنے لانے والے کو سلیوٹ کرلیا تو کیا پرابلم ہے مالک اور پالتو کتا خوش ہیں لوگوں کو کیا پرابلم ہے
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی پالتو کتے نے اپبے وردی پوش آقا اور اپنے لانے والے کو سلیوٹ کرلیا تو کیا پرابلم ہے مالک اور پالتو کتا خوش ہیں لوگوں کو کیا پرابلم ہے
Dono aik he nasal ae janab

aithay mailk ke bee wahee type hai

bas yeah malik kise aur mailik ko salute marta hai
 

Back
Top