خیبرپختونخواہ حکومت کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت کی وجہ سے آرمی پبلک سکول میں زخمی ہونے والے بچوں کو پنجاب شفٹ کیا گیا تھا
بچوں کے والدین نے بتایا کہ تحریک انصاف کے رہنما اس وقت تک آتے رہے جب تک میڈیا متحرک تھا، اس کے بعد انہوں نے فون اٹھانا بھی بند کر دیا
خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے دئے گئے چیک تک باونس ہو گئے
اپنے بچوں کو معذوری سے بچانے کے لئے خادم اعلی پنجاب سے رابطہ کیا گیا
بچے لاہور کے اسپتالوں میں داخل ہیں اور حکومت پنجاب تمام خاندانوں کو مفت رہائش بھی فراہم کر رہی ہے
اس کے علاوہ، میڈیکل بورڈ کی طرف سے تجویز کرنے پر سات بچوں کو حکومت پنجاب سنگاپور اور برطانیہ کے اسپتالوں میں بھجوا رہی ہے
نیا پاکستان ڈھول باجوں ، ٹینٹوں اور جعلی ڈگریز کی نظر ہو گیا
خان صاحب ان سے جان چھوڑ ائے تو اور کسی چیز کا سوچے
They shud also start try settling the IDPs in Punjab as well............. will appreciate the effort
![]()
Roshan Pakistan Metro aur commision ki nazar ho gya aur phir Saudia may Zero meter ho kar phir khidmat
yeh sood khor sharif brothers aur zero meter, sood khor se Allah aur Nabi akram pbuh ki kholi jang hai, koi maafi nhi, yeh Qatil bhi hain, aur zalim bhi, InshaAllah in ka anjam khatarnaak ho ga, InshaAllah,Roshan Pakistan Metro aur commision ki nazar ho gya aur phir Saudia may Zero meter ho kar phir khidmat
یونائٹیڈ ٹینٹ والوں کے گمشدہ میز کرسیاں بنی گالہ سے برآمد
![]()
یونائٹیڈ ٹینٹ والوں کے گمشدہ میز کرسیاں بنی گالہ سے برآمد
Imran nay chori bhi ki tou kuch kursian aur maizain niklian aur Mian sahib ka billion pound ka portfolio London may kisi ko yaad hi nahi
دھرنے میں سب سے قیمتی چیزیں یہی تھی اور کیا نکالنا تھا
ساتھ میں ریہام بھابی بھی آگئی
اور آپ لوگ نئے پاکستان کی آس لگائے واپس
خیبرپختونخواہ حکومت کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت کی وجہ سے آرمی پبلک سکول میں زخمی ہونے والے بچوں کو پنجاب شفٹ کیا گیا تھا
بچوں کے والدین نے بتایا کہ تحریک انصاف کے رہنما اس وقت تک آتے رہے جب تک میڈیا متحرک تھا، اس کے بعد انہوں نے فون اٹھانا بھی بند کر دیا
خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے دئے گئے چیک تک باونس ہو گئے
اپنے بچوں کو معذوری سے بچانے کے لئے خادم اعلی پنجاب سے رابطہ کیا گیا
بچے لاہور کے اسپتالوں میں داخل ہیں اور حکومت پنجاب تمام خاندانوں کو مفت رہائش بھی فراہم کر رہی ہے
اس کے علاوہ، میڈیکل بورڈ کی طرف سے تجویز کرنے پر سات بچوں کو حکومت پنجاب سنگاپور اور برطانیہ کے اسپتالوں میں بھجوا رہی ہے
????? ??? ?? ?? ????? ????? ??? ??? ??? ??? ?????? ???
???? ??? ????? ????? ??? ????
??? ?? ??? ??? ??????? ?? ?? ????? ????
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|