آردو کو ترجیح دیں
میں چند گزارشات آپنے بهائوں اور بہنوں کے سامنے رکهنا چاہتا ہوں کہ میری کوئی آردو مادری ذبان نہی ہے لیکن جب بهی میں سیاست پی کے کهولتا ہوں تو ذیادہ تر لوگ آردو کو انگریزی لکهائی میں لکهتے ہیں جو میرے لئے انتہائی حیران کن ہے .اس ویب کی خوبصورتی ہی آردو لکهائی ہے.جب لوگ آردو کا آستعمال کم کرتے نظر آتے ہیں تو اس ویب کی خوبصورتی ماند پڑتی نظر اتی ہے اسی لئے یہ میرا کوئی حکم نہی گزارش ہے.
(حارث عباسی)
http://www.lexilogos.com/keyboard/urdu.htm