Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آج کل وی لاگ بھی سن رہا ہوں اور ٹاک شوز بھی یوٹیوب پر سپیڈ ڈبل کر کے کسی نہ کسی طرح سن لیتا ہوں۔
بعض ٹاک شوز کو سن کو خون کھولتا ہے کہ آدمی اس قدر غبی، احمق اور ڈفر اور بغض کے کیچڑ میں لتھڑاہوا ہوسکتا ہے؟
کچھ اینکرز باقاعدہ پیڈ ایجنٹ بلکہ ٹاوٹ کا کردار ادا کرتے ملتے ہیں۔ گھن آنے لگی ہے۔اسقدر لوڈڈ سوال پوچھتے ہیں، مہمانوں سے اپنی پسند کا زہر اگلوانے کے لئے پورا زور لگاتے ہیں کہ شدید ترین حیرت ہوتی ہے کہ بندہ اسقدر بے شرم ہو سکتا ہے۔
نہایت افسوسناک۔
ابھی کامران شاہد کا رات والا ٹاک شو سنا واڈا اور مظہر عباس ساتھ تھے۔ اینکر پر تین حرف بھجنے کا جی چاہا بلکہ سرائیکی کے حساب سے لخخخخ دی۔۔۔۔۔۔
مظہر عباس کو سلام کہ نہایت شائستگی اور متانت اور جرات سے اپنی بات کہی۔
مظہر عباس صاحب پراوڈ اف یو سر۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/euMpA3b.jpg