آخر کب تک یہ ہماری عمران خان سے ملاقات روکیں گے؟سلمان راجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آخر کب تک یہ ہماری عمران خان سے ملاقات روکیں گے؟ آخر عمران خان سے ملاقات ہو ہی جانی ہے، ان کا خیال ہے کہ عمران خان سے ملاقات نا کروا کر یہ مجھ پر، علیمہ خان پر حملے کروائیں گے ، باہر آکر جھوٹ بولیں گے لیکن قوم ہر چیز سے واقف ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1914631600781803600
ہم آواز بلند کرتے رہیں گے اگر پولیس نے مجھے دبوچنا ہے تو دبوچ لے، یہ سب کچھ ایک حکم کے تحت ہو رہا ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1914632472039493876 https://twitter.com/x/status/1914651670698410142 https://twitter.com/x/status/1914715239603441970 https://twitter.com/x/status/1914685094293315653
 
Last edited by a moderator:

Back
Top