نواز اور زرداری اور عمرا ن کئی دہاہیوں کے بعد یہ بات سمجھہ گئے ہیں کہ اس سارے گیم کا مرکزی کردار فوج ہے اور یہ کرپٹ سیاستدانوں کو پتا ہے کہ جتنے کرپٹ ہم ہیں اتنے ہی کرپٹ یہ فوجی ہیں فرق یہ ہے کہ فوج کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے اور یہ کیسی بھی وقت گیم کا روغ تبدیل کر سکتے ہیں اب کون نہیں جانتا کہ ان کرپٹ سیاستدانوں کو بنانے میں فوج کا ہاتھہ ہے اس لئے فوج ان کی کمزوریوں سے اچھی طرح واقف ہے اس لئے جب یہ اقتدار میں نہیں ہوتے تو عوام کو بےوقوف بنانے کےلئے فوج سے ایسے ہی اعلان برات کرتے ہیں جیسے اجکل عمران کر رہا ہے جب ان ہی کرپٹ سیاست دان کو فوج سے امید ہوتی ہے تو "انگلی اٹھنے" کا انتظار کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دوسری طرف ان صحافیوں کا حال یہ ہے کہ اسٹلشمیٹ کے آگے پیچھے ہوتے ہیں اپنی زاتی مفاد کے لئے یہ رؤف کلاسرا صاحب ایک وقت تھا کہ یہ صاحب اسٹلشمیٹ کے آگے پیچھے ہوتے تھے ان ہی لوگوں کی مدد سے دنیا اور کئ بار لندن کی" یاترہ" بھی کر چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تو ان لوگوں کے درمیان کہیں کھوگیا
chor idiot koi sharam hoti hea koi.....نواز اور زرداری اور عمرا ن کئی دہاہیوں کے بعد یہ بات سمجھہ گئے ہیں کہ اس سارے گیم کا مرکزی کردار فوج ہے اور یہ کرپٹ سیاستدانوں کو پتا ہے کہ جتنے کرپٹ ہم ہیں اتنے ہی کرپٹ یہ فوجی ہیں فرق یہ ہے کہ فوج کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے اور یہ کیسی بھی وقت گیم کا روغ تبدیل کر سکتے ہیں اب کون نہیں جانتا کہ ان کرپٹ سیاستدانوں کو بنانے میں فوج کا ہاتھہ ہے اس لئے فوج ان کی کمزوریوں سے اچھی طرح واقف ہے اس لئے جب یہ اقتدار میں نہیں ہوتے تو عوام کو بےوقوف بنانے کےلئے فوج سے ایسے ہی اعلان برات کرتے ہیں جیسے اجکل عمران کر رہا ہے جب ان ہی کرپٹ سیاست دان کو فوج سے امید ہوتی ہے تو "انگلی اٹھنے" کا انتظار کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دوسری طرف ان صحافیوں کا حال یہ ہے کہ اسٹلشمیٹ کے آگے پیچھے ہوتے ہیں اپنی زاتی مفاد کے لئے یہ رؤف کلاسرا صاحب ایک وقت تھا کہ یہ صاحب اسٹلشمیٹ کے آگے پیچھے ہوتے تھے ان ہی لوگوں کی مدد سے دنیا اور کئ بار لندن کی" یاترہ" بھی کر چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تو ان لوگوں کے درمیان کہیں کھوگیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|