سیاست تو رہی ایک جگہ پے پر اس پادری کیلیئے میرے دل میں اس سے کہیں زیادہ نفرت ہے جتنی پادری ان شریفوں کیلیئے رکھتا ہے۔ یہ سارا سیاسی ڈرامہ ہوتا رہے پر اللہ اس پادری کو ایسی سزا دے جس کو دیکھ کر ہر مسلمان اللہ اور اس کے رسولﷺ پر جھوٹ بولنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچے کہ اس کا انجام کیا ہوگا۔