آخر لوگ سمجھتے کیوں نہیں ؟

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Interview-questions-square-image-1024x768.jpg



آخر لوگ سمجھتے کیوں نہیں؟
کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں، کچھ سپنے ہوتے ہیں جو سب کے اپنے اپنے ہوتے ہیں. ..ہر روز اس طرح کے مواقع نہیں ملتے
تنبے میں مشر ی کے ذائقے نہیں ملتے
آخر لوگ سمجھتے کیوں نہیں
افتخاری چوہدری نے بھی تو مال بنایا، اعتزاز حسن بھی بہت پڑھتا رہا عدل بنا کمزور ادارے، دھرتی ہوگی ماں کے جیسی مگر اپنی ہمت اور طاقت کے مطابق اس نے بھی وہ سب کچھ کیا جو نواز، زرداری الطاف چوہدری اور تھوڑا سا میں نے کیا
آخر لوگ سمجھتے کیوں نہیں؟

مولانا ڈیزل نے کیا یوں ہی تخلص پا لیا ؟
سلیم صافی کیا نہیں جانتا سچ کیا ہے؟
عامر لیاقت پل میں تولہ پل میں ماشہ. .صالح ظافر نے بندہ بندگی کی معراج کو پا لیا
طلال چوہدری ،دانیال عزیز، عابد گیدڑی مشاہد اللہ ،سعد رفیق کیا ایویں بارکتے رہتے ہیں
آخر لوگ سمجھتے کیوں نہیں ؟
ہمزہ بھی کچھ ڈھونڈ رہا ہے، مریم بھی کچھ چاہتی ہے، بلاول بھی سب سمجھتا ہے سب کی ضروریات ہیں تمنائیں ہیں ،خواہشات ہیں، ارمان ہیں ان کو عملی پاجامہ پہنانے کے لیے سب کچھ کرنا پڑتا ہے

آخر لوگ سمجھتے کیوں نہیں؟
عمران بار بار انصاف کی بات کرتا ہے . نادرا سے امید لگائی تو نتیجہ کیا نکلا ایماندار بے روزگار ہوگیا اور حرام خور منصب نشین، الیکشن کمیشن کا کیا بنا کوئی نتیجہ ؟ نیب ،اس کے ہیڈ کی بھی مجبوریاں ہیں اور سیٹ بھی بڑی عالیشان ہے

مگر لوگ سمجھتے نہیں
لوگوں کو صرف میں معصوم سا کمزور سا نظر آنے لگا ہوں آخر میں بھی انسان ہوں اور ماشااللہ مسلمان بھی ہوں ...منصب عدل کے اعلی مقام پر فائز تو تھا پر جگرہ ،دل گردے کمزور ہیں غصہ تو مفتی منیب الرحمن ایسے دھیمے اور ٹھنڈے مزاج والے بندے کو بھی قبل انکے اعلان سے کسی اور کے اعلان پر آ جاتا ہے
میں تو پھر مفتی بھی نہیں فقط قاضی ہی تو ہوں
آخر لوگ سمجھتے کیوں نہیں؟

مورخ جب لکھے گا مورکه جب پڑھے گا ...تو سوچے گا میں مجرم تھا قوم کا ، کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ سپننے ہوتے ہیں ...جو سب کے اپنے اپنے ہوتے ہیں

آخر لوگ سمجھتے کیوں نہیں؟

 
Last edited by a moderator:

dingdong

Banned
Sabb saay bari majboori ghaleez aur ghair halali khoon iss Malik quyumi nasaal ke jismm mai dore raha hai to phirr halali pann kaisay aa sakta hai aur Insaf karnay ke wastay halali pann zaroori hai
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
[FONT=&amp]نادرا سے امید لگائی تو نتیجہ کیا نکلا ایماندار بے روزگار ہوگیا

کون بے روزگار ھو گیا ؟

[/FONT]
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
[FONT=&amp]نادرا سے امید لگائی تو نتیجہ کیا نکلا ایماندار بے روزگار ہوگیا

کون بے روزگار ھو گیا ؟

[/FONT]


یہ آئے تھے اپنا وعدہ وفا کرنے ان کی جگہ پر
Usman-Mobin-NADRA.jpg



 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
شُکریہ پینڈُو جی۔۔۔

کیا گوبر لگا جوتا مارا ہے۔۔۔

کیا خُوبصورتی سے مجبُوریاں بیان کیں ہیں۔۔
(clap)۔


 

Back
Top