Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)


مرحوم قاضی صاحب نے اپنی وفات سے چند سال قبل ملک میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور میڈیا کی بے لگام آزادی کے خلاف عدالت میں رٹ دائر کی جو آج تک گمنام فائلوں میں موجود تھی اور فحاشی کی تعریفیں ڈھونڈی جا رہی تھیں ، اس کو نظر انداز کرنے کے خوفناک اور بھیانک نتائیج پوری قوم دیکھ رہی ہے ، آخر عدالت عظمیٰ نے اس کا نوٹس لے لیا ہے ، امید کرتے ہیں کہ اس پر سخت فیصلہ کیا جائے گا