آخر شہبازشریف نے تسلیم کرہی لیا

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شہباز شریف کا سچ

Arey koi tu Patwarion ko tag karey is thread par.

پٹواری بے چارے آج اداس ہیں گڈ گورننس کے دعوے داروں کے بھائی کا گھر لٹ گیا ان کے پرایم منسٹر اور چیف منسٹر ہوتے تو عوام کو کیا گڈ گورننس دی ہے اس کا پول کھل گیا ہے،.
 

nesha

Minister (2k+ posts)
66746_475163765855568_495643875_n.jpg
 

desan

President (40k+ posts)
They know exactly what Good Governance means, that's why they intentionally try to avoid it like a plague!!!!
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)




خورشید ندیم جیسے لکھاری منفرد قسم کے منافق ہیں_ ان کا طریقہ واردات یہ ہے کہ جب ن لیگی حکومت کی کوئی کرپشن اکسپوز کرنے کا وقت آتا ہے تو یہ سیروسیاحت اور مذہب کے نازک معاملات پر لکھنا شروع کر دیتے ہیں اور جب عمران خان کی کوئی غلطی ہتھ لگ جائے تو اس پر دو دو کالم لکھ کر اپنی وفاداری کا ثبوت دے دیتے ہیں_
-
جب غیرجانبداری کا ٹھپہ لگوانا مقصود ہوتا ہے تو ایک آدھ سرسری سی بات نوازشریف کے خلاف لکھ دیتے ہیں اور ساتھ ہی عمران خان پر بےتکی تنقید شروع_
-
جہاں تک خورشید ندیم کا تعلق ہے تو اس نے دھرنے کے دوران اپنے کالم میں دو ایسی جھوٹٰ خبروں پر تبصرہ کیا جس کا دور دور تک حقیقت سے کوئی تعلق نہ تھا_ بعد ازاں ان خبروں کی تردید بھی کر دی گئی لیکن مجال ہے کہ موصوف نے اپنے آئندہ کسی کالم میں اپنے سابقہ تبصرے اور تحریک انصاف کو جھوٹی خبروں کی بنیاد پر برا بھلا کہنے پر معزرت کرنا گوارا کی ہو_

 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)




خورشید ندیم جیسے لکھاری منفرد قسم کے منافق ہیں_ ان کا طریقہ واردات یہ ہے کہ جب ن لیگی حکومت کی کوئی کرپشن اکسپوز کرنے کا وقت آتا ہے تو یہ سیروسیاحت اور مذہب کے نازک معاملات پر لکھنا شروع کر دیتے ہیں اور جب عمران خان کی کوئی غلطی ہتھ لگ جائے تو اس پر دو دو کالم لکھ کر اپنی وفاداری کا ثبوت دے دیتے ہیں_
-
جب غیرجانبداری کا ٹھپہ لگوانا مقصود ہوتا ہے تو ایک آدھ سرسری سی بات نوازشریف کے خلاف لکھ دیتے ہیں اور ساتھ ہی عمران خان پر بےتکی تنقید شروع_
-
جہاں تک خورشید ندیم کا تعلق ہے تو اس نے دھرنے کے دوران اپنے کالم میں دو ایسی جھوٹٰ خبروں پر تبصرہ کیا جس کا دور دور تک حقیقت سے کوئی تعلق نہ تھا_ بعد ازاں ان خبروں کی تردید بھی کر دی گئی لیکن مجال ہے کہ موصوف نے اپنے آئندہ کسی کالم میں اپنے سابقہ تبصرے اور تحریک انصاف کو جھوٹی خبروں کی بنیاد پر برا بھلا کہنے
پر معزرت کرنا گوارا کی ہو_

khursheed nadeem kahan sy aa gya...is thread main....is k
leay alag thread bnao
 

Adeelsaleem

Chief Minister (5k+ posts)
First thing Nawaz Shareef offered to people who were victim of earth quake was motorway - Shahid Masood



 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: First thing Nawaz Shareef offered to people who were victim of earth quake was motorway - Shahid Masood

ابھی میں ایک کانفرنس میں شامل تھا
جس میں شامی مہاجرین کو رکھنے کے بارے میں ٹرینگ اور دوسری چیزیں ڈسکس کرنی تھیں

میں حیران ہوا کہ یہ لوگ کیسے تیاری کر رہے ہیں
ڈاکٹروں ، نرسوں کو ترین کر رہے ہیں سکول ٹیچرز کو تیار کر رہے ہیں

اگر کوئی نئی آبادی بنتی ہے تو سب سے پہلے ہسپتال اور سکول بنتے ہیں پھر مکان شروع ہوتے ہیں

ہمارے ہاں تو کوئی حال ہی نہی ہے
 

mhasan24

MPA (400+ posts)
Re: First thing Nawaz Shareef offered to people who were victim of earth quake was motorway - Shahid Masood

Is ko bhi nihari kay bejaay motorway khilao....tab pata chalay ga nihari na milne ka nateeja.
phir kehta hai taangay na khencho.
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ کے لیڈر نے اپنے ہی غلاموں سے ان کی زندگی کی سب سے بڑی دلیل چھین لی اور ٣٥ سال کی سیاست کے بعد ایک نا تجربہ کار لیڈر عمران خان کی تعلیمات پہ بیعت کر لی
اندازہ لگائیں ان کی قابلیت کا کہ ٣٥ سال بعد لوگوں کو وہ بات سکھا رہے ہیں جو ٣٥ سال سے لوگ انکو چیخ چیخ کے سکھاتے رہے ہیں
٣٥ سال کی سیاست اور اقتدار کے بعد
جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
:doh::doh::doh:
 
Last edited:

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Have tagged few but no one appeared till now

مقدس نے تو گنجو کی حکومت بحالی کے لِئَے
کڑواچوتھ رکھا ہواہے
اور باقی پٹواری شیر کی کھال
پہن کر سرکس کر رہے ہیں گجرانوالہ میں
 

Back
Top