Zafar Malik
Chief Minister (5k+ posts)
مصطفٰی کمال نے الطاف کے ساتھ ساتھ آئی ایس آئی کو بھی مشکوک بنا دیا ۔ ان کے بقول
الطاف ، ڈی جی آئی ایس آئی سے رابطے کے لئے اڑھائی کڑور دینے کو تیار تھے
تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ رقم صرف رابطہ کروانے والے کے لئے تھی یا اس کا بیشتر
حصہ ڈی جی کے لئے تھا ۔ آئی ایس آئی کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے یا مصطفیٰ
کمال اپنے بیان یا الزام کی وضاعت کریں ۔ ان کے بیان سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا
آئی ایس آئی نے ایسے ایجنٹ رکھے ہوئے ہیں جو کہ اسکے سربراہ کی سیاسی لیڈروں سے ملاقات کا بندوبست کرواتے ہیں
۔ وہ بھی کڑوڑوں لے کر ۔ کہیں ایسا تو نہیں سابقہ سربراھان
آئی ایس آئی کی ملاقاتوں کی وجہ کراچی میں خون کی ہولی کھیلی جاتی رہی ۔ بھتہ خوری
ٹارگٹ کلنگ کی آاذادی تھی ۔ اور حاضر چیف آرمی اور ڈی جی نے ملاقاتوں سے اجتناب
کرکے اپریشن شروع کردیا جس کی وجہ سے حالات کسی حد تک نارمل لگتے ہیں ۔
مصطفیٰ کمال کی گیند اب آرمی کے یارڈ میں ہے ۔ دیکھیں ان کی طرف سے کیا ردِ عمل
آتا ہے ۔