shahid rasul
MPA (400+ posts)
بچپن سے سنتے اور پڑھتے آے ہیں کہ پاکستان کے حصول کا مقصد ایک ایسی ریاست تھا جہاں پہ مسلمان اپنی اسلامی اقدار اور اصولوں کے مطابق زندگی گزار سکیں- اس مقصد کے حصول کے لئے علم قائد اعظم کو سونپا گیا اور ان کی رہبری میں ١٤ اگست ١٩٤٧ کو پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا- ٹھیک ایک سال بعد ٠١ جولائی ١٩٤٨ کو سودی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی یعنی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی بنیاد بدست مبارک حضرت قائد اعظم رکھی گیئ - آخر ایسا کیوں کیا گیا؟ پاکستان کے اساسی نعرے کے خلاف کیوں جایا گیا-
اس پلیٹ فارم پہ موجود ممبران سے گزارش ہے کہ اس کا تسلی بخش جواب دے کر اس کم فہم کی نالج میں اضافہ فرما دیجئے ' شکریہ-
اس پلیٹ فارم پہ موجود ممبران سے گزارش ہے کہ اس کا تسلی بخش جواب دے کر اس کم فہم کی نالج میں اضافہ فرما دیجئے ' شکریہ-