آج ہیئوسٹن ہلٹن ہوٹل میں نظربندی کا تیسرا دن

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
ہیئوسٹن (ٹیکسس) میں آج ہمیں تیسرادن نظربندی میں گزررہاہےآج صدرٹرمپ کارپس آچُکےہیں،ہئیوسٹن آنےوالےہیں ہمارہ گھربھی کمپلسری اویکیوایشن زون میں ڈکلیئرکردیاگیاہےکیونکہ بروزوزدریامیرےگھرکےپاس سےگزرتاہےاوراپنی گنجائش سےاونچابہہ رہاہے۔
بارش رکنےکانام نہیں لےرہی ہےسڑکیں بندہیں کوئی شخص باآسانی کہیں آجانہیں سکتا،بازارتما م بندہی ںسمجھئےاپنی اپنی جگہوں میں نظربندہیں ہم ہلنن میں زندگی کی آسائیشات ےجوہوٹل میں میسرہیں محضوزہورہی ہیں۔اللہ سےدعاگوہوں ایساسب کچھ وہاںبھی میسرہوپائے۔آمین
 
Last edited by a moderator:

اللہ تمہارے سر پر پڑے اس طوفان کو ٹالے جس نے تمہیں "غیر انسانی" زبان لکھنے پر مجبور کر دیا۔


 

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
کاپی پیسٹ کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیئے
اب بھی درستگی کی جا سکتی ہے صرف الفاظ کے درمیان سپیس دینے کی ضرورت ہے