شکر کر زرداری نے پانچ سالوں میں کوئی مشورہ تو دیا ہے
شکر کر زرداری نے پانچ سالوں میں کوئی مشورہ تو دیا ہے
یہ دادو کے پچاس پوتے تو سنے تھے پچاس گاؤں پہلی بار سنے ہیں ؟کل بتا رہے تھے کے دادو کے پچاس گاؤں تو ڈوب چکے ہیں ، انکی تیاری کیا لاشیں اٹھانے کے لئے ہے
یہ دادو کے پچاس پوتے تو سنے تھے پچاس گاؤں پہلی بار سنے ہیں ؟
بھائیو یہ حکومت جس سیلاب کی بات کر رہی ہے وہ ہے " کرپشن کا سیلاب"۔
یہ پانی کے سیلاب کی تھوڑی بات کر رہے ہیں