آج کی پانامہ کارواِئی کے دلائل

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
آج کی پانامہ کارواِئی کے دلاہل


حسین نوازکےپاس اتنی مہنگی جائیدادلینےکیلئےسرمایہ نہیں تھا،جسٹس اعجاز افضل


مریم کےبینفیشل مالک ہونےکی جعلی دستاویزعدالت میں جمع کروائی گئی،سلمان اکرم


دستاویز کون کہاں سے لایا،کچھ علم نہیں،سلمان اکرم


لگتا ہے موزیک والی دستاویزات فراڈ کر کے تیار کی گئیں، سلمان اکرم


یہ دستاویز آخر آئی کہاں سے؟ جسٹس اعجاز افضل


مریم نوازنےبھی کہا ہے کہ دستاویز پر دستخط ان کے نہیں،سلمان اکرم


موزیک نے اپنی دستاویز سے لاتعلقی ظاہر کی تھی،سلمان اکرم


سرٹیفکیٹ منسوخی سے ٹرسٹ ڈیڈ ختم نہیں ہوئی، سلمان اکرم


الزام تسلیم کرلینےپرشواہدریکارڈکرنےکی ضرورت نہیں تھی،سلمان اکرم راجہ


کیا اصغر خان کیس میں شواہد ریکارڈ ہوئے، جسٹس عظمت سعید


اصغرخان کیس میں اسددرانی اوراسلم بیگ نےالزامات کوتسلیم کیا،سلمان اکرم راجہ


حسین نوازنےسرٹیفکیٹ منسوخ کرائےیامریم نےاس سےفرق نہیں پڑتا،جسٹس کھوسہ


جولائی2006میں بیریئرسرٹیفکیٹ کی منسوخی کیلئےحسین نوازگئےیامریم نواز،جسٹس کھوسہ


یہ دستاویزٹرسٹ ڈیڈہےجوحسین نوازاورمریم نوازکےدرمیان2006میں ہوئی، سلمان اکرم


مریم اگرحسین نوازکےنمائندےکےطورپرکام کرتی تھیں تواس دستاویزکوبھی دیکھناہے،عدالت


حسین نوازکےپاس لندن میں مہنگی جائیدادوں کیلئےسرمایہ کاری کوبھی دیکھناہے،عدالت


اگرمریم نواززیرکفالت ثابت بھی ہوں تب بھی فلیٹس کی مالک ثابت نہیں ہوتیں، سلمان اک

عدالت کودیکھناہےکہ کیایہ جرم ہےیاریکارڈنہ رکھنےمیں کوئی لاقانونیت ہے، سلمان اکرم



اتنےبڑے کاروبار اور لین دین کا آپ نے کوئی حساب نہیں رکھا، جسٹس کھوسہ


آپ کہتے ہیں کہ ہمیں سارا سرمایہ قطری نے دیا، جسٹس کھوسہ

کیس میں 2باتیں ہوسکتی ہیں،یاہم قطری والاموقف تسلیم کریں یانہ کریں، جسٹس کھوسہ


جسٹس کھوسہ کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے



جوا حکمت عملی سے آگے کی بات ہے،جسٹس کھوسہ


اگر حکمت عملی نہیں تو پھر یہ جوا ہے،جسٹس اعجاز افضل


ایسی کوئی حکمت عملی نہیں ہے،سلمان اکرم راجہ


کیا دستاویزات نہ دینا آپ کی حکمت عملی ہے،راجا صاحب،جسٹس کھوسہ


ہمارا وقت ضائع کیا جار ہا ہے ایک چونی کا کام نہیں ہوا،جسٹس عظمت

تو پھر ہم راول ڈیم میں مچھلیاں ہی پکڑیں،جسٹس عظمت



لیکن کہاجاتاہےکہ ادارےکام نہیں کرتےتوپھراب ہم کیاکریں،جسٹس اعجاز افضل

کمیشن بناسکتےہیں یاتحقیقات کیلئےمتعلقہ اداروں کومعاملہ بھیج سکتےہیں،جسٹس اعجاز



عدالت اس حوالےسےخودتفتیش نہیں کرسکتی،کمیشن بناسکتی ہے،سلمان اکرم راجہ


ججزآتےجاتےرہتےہیں،بات اصولوں کی ہےجوہمیشہ رہتےہیں،جسٹس عظمت


اگرہم تقاریرکونظرانداز کرتےہیں توقصوروار ہوتے ہیں ،جسٹس عظمت سعید

Source :
https://twitter.com/AbbTakk
 
Last edited:

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
comission bana sakty hian ya case mutalaqa idaroun ko bheej sakty hian.....................yahni judges ka mood hi nahi hay kuch kernay ka ..bat akhir main comission mian hi jati lag rahi hay n
 

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Lo G Gayi Bhains Pani mein... Mamla Commission ki taraf jaa raha hai... Yeni ***** Bach Gaya...
" Commission Bana saktay hein ... Adaray Kaam nahi Kar Rahe to Hum kia Karain"
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
judges ka mouqaf hay k sabout na to pti day rahi hay na non leage day rahi na hi koi thous dastaweez non leage day rahi to case per comssion banaioo tay mitti paioo our apni jan chariooooooo
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جس فیصل ٹوانہ کو حسین نوازنے2006میں اپنانمائندہ مقرر کیاوہ فیصل ٹوانہ2002میں ارینا لمیٹیڈ کا ڈائریکٹر بنا اورایڈریس حسین نوازکےفلیٹ کادیا
C4w2pcbW8AEPiE1.jpg

https://twitter.com/jazeera007/status/832100773714595840

 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]ہمارا وقت ضائع کیا جار ہا ہے ایک چونی کا کام نہیں ہوا،جسٹس عظمت [/FONT]​
[FONT=&quot]
تو پھر ہم راول ڈیم میں مچھلیاں ہی پکڑیں،جسٹس عظمت[/FONT]​
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Commission ka jawaz tu tab hi banta hy jab yeh qatari letter accept kr lia jy aur iss ko accept krna is a biggest joke


کیس میں 2باتیں ہوسکتی ہیں،یاہم قطری والاموقف تسلیم کریں یانہ کریں، جسٹس کھوسہ
 

Constable

MPA (400+ posts)

تو پھر ہم راول ڈیم میں مچھلیاں ہی پکڑیں: جسٹس عظمت سیعد

اوئے کملیا، اللہ نے تجھے سپریم کورٹ کا جج بنایا ہے لیکن طبیعت مچھیروں والی ہے۔
تو جج ایں، چور پھڑ، مچھیاں نہ پھڑ۔
 
Last edited:

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Properties Tasleem Ki Ja Chuki Hain. Swal Sirf Ek Hai k "Money TYrail" Den. Commission Kia Money Trail Dhoondy Gi? Kia Kahnay Bhai. Tau Itnay Maheny Kiyon Bakwas Kartay Rahay Jhak Maartay Rahay?
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&amp]ہمارا وقت ضائع کیا جار ہا ہے ایک چونی کا کام نہیں ہوا،جسٹس عظمت [/FONT]​

[FONT=&amp]
تو پھر ہم راول ڈیم میں مچھلیاں ہی پکڑیں،جسٹس عظمت[/FONT]​

Allah K Wastay Fishing Karen Qaum Ka Waqt Zaya Na Karen
 

Constable

MPA (400+ posts)
جج منگتوں کی طرح ملزمان سے ثبوت مانگ رہے ہیں۔
کیا سپریم کورٹ "مسمی اللہ دتہ" کے بھی ایسے ہی ترلے منتیں کرتی ہے؟
گلے پر انگوٹھا یا دوسرے گلے میں ڈانڈا (وٹ ایور کمز فرسٹ) دے کر ثبوت نکلواتی ہے ورنہ پھٹے چاڑھ دیا جاتا ہے۔



 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
After Break Arguments:


وعدے کے مطابق آج اپنے دلائل مکمل کر لوں گا، سلمان اکرم راجا


اگر کوئی ریکارڈ نہیں رکھا گیا تو اس میں جرم کیا ہے؟ سلمان اکرم راجا


یہ بات ہضم کرنامشکل ہےکہ اتنی قیمتی جائیدادلینےوالااس کاکوئی ریکارڈنہ رکھے،عدالت


آپ کی بات کو تسلیم کرتے ہیں،جسٹس آصف کھوسہ


ضابطہ فوجداری کےتحت شواہدنہ ہوں توملزم کاموقف تسلیم کیاجاتاہے،سلمان اکرم


عدالت نے ڈیکلیئریشن اعترافی بیانات پر دیا تھا،سلمان اکرم راجا


اصغرخان کیس کاکرمنل حصہ تحقیقات کیلئےبھجوایا گیا تھا،جسٹس کھوسہ


اصغر خان کیس میں عدالت نے پہلے ڈیکلیئریشن دیا تھا،جسٹس کھوسہ


اصغرخان کیس میں بھی عدالت نےمتعلقہ اداروں کوتحقیقات کا حکم دیاتھا،سلمان راجا


جب کوئی جرم نہیں ہوا تو کمیشن بنانے کا بھی جواز نہیں ،سلمان اکرم


استغاثہ کی ذمہ داری ہےکہ شک وشبہ سےبالااپناکیس ثابت کرے،آصف کھوسہ


اربوں روپےکامعاملہ ہے اورآپ کہتےہیں ایک دستاویزبھی نہیں،جسٹس اعجاز


یہی وجہ ہے کہ کیس اتنے عرصہ سے سن رہے ہیں،جسٹس کھوسہ


ہم چلےجائیں گے لیکن وضع کردہ قانون رہے گا،جسٹس شیخ عظمت


وزیراعظم یا کسی اور کو نہیں قانون کو دیکھیں گے،جسٹس شیخ عظمت


میں بھی عدالت کے سامنے قانونی سوال اٹھا رہاہوں،سلمان اکرم


نعیم بخاری کی دستاویزات کی تصدیق ممکن ہی نہیں،سلمان اکرم


پھر آپ راول ڈیم جاکر مچھلیاں پکڑنا،جسٹس شیخ عظمت


نعیم بخاری کےدستاویزات کی تصدیق ہوجاتی ہےتوآپ کی کہانی کہاں جائےگی؟جسٹس اعجاز
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

تو پھر ہم راول ڈیم میں مچھلیاں ہی پکڑیں: جسٹس عظمت سیعد

اوئے کملیا، اللہ نے تجھے سپریم کورٹ کا جج بنایا ہے لیکن طبیعت تیرے مچھیروں والی ہے۔
تو جج ایں، چور پھڑ، مچھیاں نہ پھڑ۔

سرکارپیسےنہ پھڑ لے او فیر
;)
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
نعیم بخاری کےدستاویزات کی تصدیق ہوجاتی ہےتوآپ کی کہانی کہاں جائےگی؟جسٹس اعجاز

Judges knew they r telling stories but still they cant convict Noora
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
فلیٹس کے حوالے سے خاندان کے بیانات میں تضاد ہے، جسٹس کھوسہ


عدالت وضاحت مستردکردےتوبھی درخواست گزارکاموقف تسلیم نہیں کیاجا سکتا،سلمان اکرم


قطرمیں کاروبار کی دستاویز بھی موجو د نہیں، جسٹس اعجازالحسن


عدالت اس بنیاد پر کچھ بھی فرض نہیں کر سکتی، سلمان اکرم راجہ


میاں شریف کاانتقال ہوچکاتھا،بچوں کی اس وقت آمدن نہیں تھی،جسٹس کھوسہ


نواز شریف کا جائیداد سےکوئی تعلق نہیں،سلمان اکرم راجہ


جائیداد کا اعتراف حسین نوا ز نے کیا ہے، سلمان اکرم


آپ کےموکل نےبھی توجائیدادیں ہونےکااعتراف کیاہے،جسٹس اعجازالحسن


جرم کی تحقیقات متعلقہ اد ارے ہی کرتے ہیں، کھوسہ


عدالت آرٹیکل184/3 میں کسی کو مجرم قرار نہیں دے سکتی، جسٹس کھوسہ


آرٹیکل 184/3 کے تحت عدالت ڈیکلیئریشن دے سکتی ہے، جسٹس کھوسہ
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]آرٹیکل 184/3 کے تحت عدالت ڈیکلیئریشن دے سکتی ہے، جسٹس کھوسہ

What Are You Waiting For?
[/FONT]
 

Back
Top