zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
آج کی پانامہ سماعت
نیب گزشتہ روز ہمارے سامنے وفات پا گیا، جسٹس شیخ عظمت سعید
ہمارے لئے نیب کل مر گیا، اپیل معاونت پر کریں، جسٹس عظمت
ایم این اےپبلک آفس ہولڈرنہیں ہوتا،اسلئےکووارنٹوکی درخواست نہیں آسکتی،اٹارنی ج
[FONT=&] رکن اسمبلی کی نا اہلی کے لئے آئین میں طریقہ کار درج ہے، اٹارنی جنرل[/FONT]
وزیراعظم اسمبلی کےرکن بھی ہیں،ان کی نااہلی کی استدعاسےکیامسئلہ ہوسکتا ہے،عدالت
یہ بات ہمارے ذہن میں بھی ہے کہ کس حد تک جایا جاسکتا ہے، جسٹس اعجاز افضل
سوال یہ بھی ہے کہ عدالت کس حد تک جا سکتی ہے، اٹارنی جنرل
سوال یہ ہے کہ کیا عدالت کو اپنا اختیار استعمال کرنا چاہئے،اٹارنی جنرل
سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کی بازگشت
سپریم کورٹ نےایک وزیراعظم کوگھربھیجافیصلہ موجود ہے، جسٹس عظمت
پہلےاسپیکر کے پاس جائیں پھرالیکشن کمیشن موجود ہے، اٹارنی جنرل
وزیراعظم رکن اسمبلی بھی ہو تو مسئلہ کیا ہے، جسٹس کھوسہ
درخواست گزار وزیراعظم کی نا اہلی کیلئے آیا ہے،جسٹس کھوسہ
اب سوال یہ ہےکہ ہم کہاں تک جاسکتےہیں اورکہاں نہیں،جسٹس اعجاز افضل
بنیادی حقوق معاملےسےآگےبڑھیں کیونکہ قابل سماعت ہونےکافیصلہ ہوچکا ہے،جسٹس کھوسہ
یہ صرف وزیراعظم کانہیں ہر پارلیمانی رکن کا معاملہ ہے، اٹارنی جنرل
سب سےبڑابنیادی حق یہ ہےکہ عوام پران کےمنتخب نمائندےحکومت کریں،جسٹس عظمت
مطلب ہےکہ اپیل دائرکرنےکاکہاتوسپریم کورٹ کی غیرجانبداری متاثرہوگی، جسٹس کھوسہ
آئین کا آرٹیکل 63 ڈکلیئریشن دینے کہ اجازت نہیں دیتا، اٹارنی جنرل
وہ تو آپ نے لے کر آنے تھے آپ گئے ہی نہیں، جسٹس عظمت کے ریمارکس
کیس میں65ملین ڈالرزواپس نہیں آئےلیکن وزیراعظم گھرچلےگئے،نعیم بخاری
عدالت نےیوسف رضاگیلانی کیس میں ناصرف یہ کہابلکہ ان کوگھربھی بھیجا، نعیم بخاری
آپ عدالت کی معاونت کریں کہ عدالت کس حدتک جاسکتی ہے، جسٹس عظمت
متعددمقدمات میں کہہ چکےادارےکام نہ کررہےہوں توعدالت مداخلت کرسکتی ہے،جسٹس عظمت
اسپیکرسےفیصلہ نہ ہونے پرہی کسی اورفورم پرجایاجاسکتا ہے، اٹارنی جنرل
Source: https://twitter.com/AbbTakk
- Featured Thumbs
- https://www.samaa.tv/wp-content/uploads/2016/12/panama.jpg