PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

آج کا اہم واقعہ
آج پارلیمنٹ میں مولانا ڈیزل نے پاکستانی افواج پر کھلی بے جا تنقید کی۔ اور بار بار پاکستانی افواج کو ملک کے تمام مسائل پر مورود الزام ٹہراتے رہے
ان کی تقریر کے اختتام پر ایک حیرت انگیز واقع ہوا۔
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف اٹھ کر ملا ڈیزل کے پاس گئے اور ملا ڈیزل کو اپنے گلے لگایا
یہ پاکستانی افواج کے لئے ایک میسیج دیا گیا۔
Last edited: