آج وقت کے فوجی صدر، طاقت ور شخص، پرویز مشرف کی برسی ہے۔ نو سال کا اقتدار، سیاہ و سفید کا مالک، ایک بھی شخص نام لیوا نہیں۔ ریاست کے ملازموں اور آمروں کی اتنی سی حیثیت ہے۔سیاسی جمہوری لیڈر صدیوں زندہ رہتے ہیں۔ خان کا نام دنیا میں گونجتا رہے گا، آنے والی نسلیں اس پر مرتب کتب پڑھیں گی۔
https://twitter.com/x/status/1887467583797948612
https://twitter.com/x/status/1887467583797948612
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/nNqRX6Rc/Samina-Pasha.jpg