Kunphushus
Councller (250+ posts)
ہر سال ٦ ستمبر کے دن فوج پر طعنہ زنی کرنے والے سیٹھی صاحب آج غائب ہیں. "آپس کی بات" ہر اتوار کی شام نشر کیا جاتا ھے لیکن غالباً آج انہوں نے قوم کا موڈ بھانپ لیا اور خاموش رہنے میں عافیت جانی- تاہم ان کا موقف انٹرنیٹ پر موجود ھے جہاں وہ بارہا بتا چکے ہیں ہیں کہ جنگ ستمبر پاکستان نے شروع کی تھی اور انڈیا اس کا فاتح تھا - منیب منے کی آج کی دیہاڑی ماری گئی