Salman Mughal
Minister (2k+ posts)
This is what I believe so ... Isn't it true ??
ابھی ابھی خورشید شاہ کی تقریر ختم ہوئی ہے ،اس پارلیمنٹ میں جو جمہوریت کی رکھوالی کہلاتی ہے .
نادان اپنی تقریر میں پوری پارلیمنٹ کو بےنقاب کر گیے .
گزشتہ کل چودھری نثار نے اعتزاز کے بارے میں کہا کہ وہ اپنا کاروبار بڑھانے کے لیے سیاست کر رہا ہے .
پھر خورشید شاہ اور زرداری ٹولہ آگ بگولا ہو گیا کہ ،ہم نے نواز مودی کی سپورٹ کی اور نثار ہماری کرپشن کو بیان کر رہا ہے .
شاہ صاحب گویا ھوے کہ ہم نے نواز مودی پر احسان کیا اور ان کا وزیر ہمیں ڈس رہا ہے .
اور نثار کو اب آ کر معافی مانگنی ہو گی .
اس دوران نواز مودی کی شکل ایک فقیر،بھکاری کی طرح نظر آ رہی تھی .
وہ بھکاری جو بھیک مانگ کر ذلیل ہو رہا ہوتا ہے .
اب نواز مودی ،خورشید شاہ کی تعریف کر رہا ہے اور دبے لہجے میں معافی مانگ رہا ہے .
اپنے مفادات کے لیے وہ ایک دوسرے کو سپورٹ کر رہے ہیں .
کہاں عوام ہیں اور کہاں ان کے مسائل .
سب بھول کر ایک دوسرے کے مفاد کو بچا رہے ہیں .
شرم آنی چاہیے ان گدھوں کو جو مردہ گوشت کھاتے ہیں .

Last edited by a moderator: