واقعے کی تحقیق کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ سبھی کچھ واضح ہے ، جس پولیس والے نے جھگڑے میں گولی چلائی اسپر مقدمہ اور گرفتاری ہو چکی ۔۔اس سارے واقعے کی تحقیق کا نتیجہ چوبیس گھنٹوں میں ہی سامنے آنا چاہئے اور مجرمان کو گرفتار کیا جانا چاہئیے جو یقیناً انڈین ایجنٹ ہونگے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|