آج عمران خان کی بیل کا کیس تھا لیکن آج پراسیکیوٹرز بھاگ گئے، علیمہ خان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
عمران خان کو جیل میں جن حالات کا سامنا ہے، وہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1856239051348582667
آج عمران خان کی بیل کا کیس تھا لیکن آج پراسیکیوٹرز بھاگ گئے، یہ جان بوجھ کر اس طرح کی حرکتیں کر کے عمران خان کو ناحق قید رکھنا چاہتے ہیں، ہمیں ڈر ہے کہ یہ پھر عمران خان سے ملاقاتیں بند کر دیں گے، قیادت کو بھی نہیں ملنے دیں گے لیکن قیادت حوصلے میں ہے، اس وقت مارشل لاء سے بھی بدتر حالات ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لوگ بہت خوفزدہ ہیں
https://twitter.com/x/status/1856313796148531374
 
Last edited:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اپنے دورِ حکومت میں تمام سیاسی مخالفین کو جیلوں میں ڈالنے والا نیازی اب ایک ضمانت کی بھیک مانگتا پھررہا ہے۔ روز اس کی بہنیں میڈیا پر آکر ماتم کرتی ہیں کہ نیازی مررہا ہے اس کو چھوڑ دو۔ ابھی ایک سال ہوا ہے جیل میں اور پورے ٹبر کی چیخیں نکل رہی ہیں۔