آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے سوالات کے دوران کچھ عجیب و غریب سوالات بھی کروائے گئے، جیسا کہ ایک سوال یہ بھی ہوا کہ علی امین گنڈاپور نے بیان دیا ہے کہ انہوں نے خیبر پختون خواہ کو ازاد کروانا ہے۔ جس پر عمران خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کہہ ہی نہیں سکتا کہ خیبر پختون خواہ کو ازاد کروانا ہے میں یہ مانتا ہی نہیں۔
یہ سوال ان دو میں سے ایک صحافی نے پوچھا جو اسلام آباد میں باقائدہ بریفنگ لیتے ہیں ۔ یہ سوال کروانے کا مقصد یہی تھا کہ عمران خان اس پر اپنا ردعمل دیں اور ہم پھر یہ پراپیگنڈا چلائیں کہ دیکھو عمران خان ملک دشمن ہے وہ آزادی کی بات کر رہا ہے۔ یہ صحافت نہیں ملک دشمنی ہے، پاکستان سے آگے کوئی چیز نہیں، ایسے لوگوں کا مکروہ کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔۔۔