آج شہباز شریف کا گریبان پکڑنا پڑے گا،کہاں ہیں عمران ریاض خان؟منصور علی خان

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مریم کے نزدیک وہ صحافی ہیں جن کو وہ فون کر کے اپنے حق میں خبریں لگواتی اور اپنے خلاف روکواتی ہے۔وہ صحافی کیسے ہیں؟ وہ تو ترجمان ہیںمریم نواز کے ۔ان کو اغوا کرنا اٹھا لینا تشدد کرنا مسنگ پرسن بنانا عین جایز ہے یہ لفافوں کا مستقبل ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران ریاض کو اچھی طرح مارا پیٹا گیا ہے کہ وہ نیم جان ہے اس کے گھر والوں کو اچھی طرح سبق سکھایا گیا ہے وہ اسے ترلے ڈالیں اپنی زبان بند رکھے اور جب یقین ہے کہ وہ اب روحانی زہنی طریقے سے مر چکا ہے تو اب اسے چھوڑنا ہے تو اب ان گونگوں نے راستہ ہموار کرنا شروع کر دیا ہے شہباز کا نام لے کر مطالبے شروع کئے ہیں کہ اس کی رہائ کا سہرا شہباز کے سر باندھا جائے ۔یہ سب جھوٹ ہے