آج جیل میں 35 سالہ قیدی مر گیا۔ میرے پاس پکی خبر ہے۔۔: عمران ریاض خان

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جو لکھنا ہے صاف صاف لکھ، کیا پہیلیاں بجھوا رہا ہے۔
یرا وہ بتا رہا ہے کہ اس قیدی کو زہر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی افسوس ہو رہا ہے کہ مرنے والا وڈا گنجا نہیں تھا بس اتنی سی بات ہے تو جو ہے نا پچیسی کھیلا کر اس طرح تجھے پہیلیاں بو جھنے میں آسانی رہے گی ?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کس قیدی کو؟
یہی تو اصل بجھارت ہے اور اسی لئے تجھے مائینڈ گیم پچیسی کھیلنے کا مشورہ دیا ہے میں نے بھی اسی بجھارت کو بوجھنے کے لئے شطرنج سیکھنا شروع کر دی ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
یہی تو اصل بجھارت ہے اور اسی لئے تجھے مائینڈ گیم پچیسی کھیلنے کا مشورہ دیا ہے میں نے بھی اسی بجھارت کو بوجھنے کے لئے شطرنج سیکھنا شروع کر دی ہے
رہن دے اس میں بڑا ٹائم لگ جائے گا، آجکل جو پہیلیاں پی ٹی آئی بجھوا رہی ہے اس کی بجھارت سے بہت جلد تیرا مائنڈ کھل جائے گا۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
رہن دے اس میں بڑا ٹائم لگ جائے گا، آجکل جو پہیلیاں پی ٹی آئی بجھوا رہی ہے اس کی بجھارت سے بہت جلد تیرا مائنڈ کھل جائے گا۔
جیسی تیری خوشی ویسے تو بھی نا وڈے گنجے کی طرح بہت جلد ہمت ہار جاتا ہے مشقت کے کاموں سے خیر جونہی کچھ پتہ چلے تو مجھے ضرور بتائیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو لکھنا ہے صاف صاف لکھ، کیا پہیلیاں بجھوا رہا ہے۔
جو اس نے لکھا اس میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہے ۔ پٹواری کوشش نہ کرے اس پہیلی کو بوجھنے کی ۔ اس کی سمجھ دانی سے اوپر کی بات ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جو اس نے لکھا اس میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہے ۔ پٹواری کوشش نہ کرے اس پہیلی کو بوجھنے کی ۔ اس کی سمجھ دانی سے اوپر کی بات ہے
تو تم پھوٹ دو اپنے منہ سے، کس قیدی کی بات کر رہا ہے۔۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
why German lab ? puri dunya main sirf Germany main hi wo lab hai ? i dont beleive this.US is more ahead of Germany in terms of medical science.
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
پھٹواریوں کے پاس عام استعمال کیلئے مائنڈ نہیں ہیں آپ نے اُنھیں مائنڈ گیم کھیلنے کیلئے کہہ دیا

یہی تو اصل بجھارت ہے اور اسی لئے تجھے مائینڈ گیم پچیسی کھیلنے کا مشورہ دیا ہے میں نے بھی اسی بجھارت کو بوجھنے کے لئے شطرنج سیکھنا شروع کر دی ہے
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
Azaab hi ana hai ase mulq par jo gareebon ka yeh hal kare aur bare choron ko london mai behj de
These sons of prostitutes are pushing their Satanic luck..kunjur Bajwa facilited Dakoo Nawaz escape to London, the destination of all third world mentally colonized traitors, brown, black and yellow.
 
Back
Top