آئی پنجاب پولیس آئی جی کم اور ٹِک ٹا کر زیادہ لگتے ہیں ۔آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ ہمارے پولیس کے جوانوں نے ایس او پیز فالو نہیں کئے اس لئے انہیں یہ مار پڑی، اُن کا کہنے کا مطلب تھا کہ اگر وہ مستقبل میں بھی ایس او پیز فالو نہیں کریں گے تو انہیں پھر مار پڑے گیسانحہ بہاولنگر نو مئی سے مختلف نہیں تھا
Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/m6JrVbt/mati1h1i1h21.jpg