آئی جی پنجاب کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر ظل شاہ کے گھر آمد

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی عید الاضحی کے موقع پر ظل شاہ کے گھر آمد،

ظل شاہ کی والدہ، بچوں اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی، عید کی مبارکباد پیش کی۔

ظل شاہ کی فیملی سے مسلسل رابطے میں ہوں، کسی موقع پر تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور


 
Last edited by a moderator:

bahmad

Minister (2k+ posts)
ہزاروں لوگ ٹریفک حادثات میں مارے جاتے سالانہ..... IG پنجاب کتنوں کے گھر جاتا ہے، حادثے کے 6 ماہ بعد؟ اور 3 ہفتوں میں دوسری بار کون جاتا ہے؟
Lagtha ha iss KO maloom ha JB bhi case open hoa aur investigation Hoi they are in trouble issi liye hur 2 week k baad raam raam krnye ponch jata ha
 

pak_moderator

MPA (400+ posts)
Lagtha ha iss KO maloom ha JB bhi case open hoa aur investigation Hoi they are in trouble issi liye hur 2 week k baad raam raam krnye ponch jata ha

this is one of reason but i think he knew in black and white that zilleh shah was special child and they killed him innocent and he feel guilty because killing special child mistakenly 100 time more cruelty than normal person and do this visit to deceiving himself to compensate but mark my word they will face this innocent blood revenge in this world
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی عید الاضحی کے موقع پر ظل شاہ کے گھر آمد،

ظل شاہ کی والدہ، بچوں اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی، عید کی مبارکباد پیش کی۔

ظل شاہ کی فیملی سے مسلسل رابطے میں ہوں، کسی موقع پر تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہو
مجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو

دن ایک ستم، ایک ستم رات کرو ہو
وہ دوست ہو، دشمن کو بھی تم مات کرو ہو

ہم خاک نشیں، تم سخن آرائے سرِ بام
پاس آ کے ملو، دُور سے کیا بات کرو ہو

ہم کو جو ملا ہے وہ تمھیں سے تو ملا ہے
ہم اور بھُلا دیں تمھیں، کیا بات کرو ہو

یوں تو ہمیں منہ پھیر کے دیکھو بھی نہیں ہو
جب وقت پڑے ہے تو مدارات کرو ہو

دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

بکنے بھی دو عاجزؔ کو جو بولے ہے، بکے ہے
دیوانہ ہے، دیوانے سے کیا بات کرو ہو
 
Sponsored Link