- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/hdXs6HH/2.jpg
مطلب کے ٹی سی کرتے کرتے قومی مفادات کو ہی سولی چرہا دو کون سا پلان بی؟؟؟؟ اگر پلان بی ہوتا تو اتنے مہینوں سے وزیر اعظم کی سطح تک سب ائی ایم ایف کے طرلے کیوں ڈال رہے تھے بیغرتوں ملک کا بیرہ غرق کرنے کے باوجود عوام کو پلان بی کا لالی پوپ دے رہے ہو کچھ تو شرم کرو سارے اکانومسٹ کہہ رہے ہیں حکومت نے بیرہ غرک کر دیا ہے ایسے بجٹ پیش کر کے اس بجٹ کا حقیقت سے دور دور کا کوئی تعلق ہی نہیں اور یہ نام نہاد صحافی اسی بجٹ کو حکومت کی کامیابی بنا کر پیش کر رہا ہے