آئی ایم ایف سے معاہدہ:شہبازشریف اور بلاول کے ماضی کے اور آج کے بیانات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


https://twitter.com/x/status/1674790882019794945
Fz3v-VZTXg-AA2b-QZ.jpg

Fz3v-VZWX0-AAdy1-F.jpg

aaj-shehb.jpg


https://twitter.com/x/status/1674757798305976322

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی نہیں بلکہ پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت ہے۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عوام دیکھ رہے ہیں کہ حکومت کی کوئی سمت نہیں، ملکی معیشت کے بارے میں ملک کی عوام پریشان ہیں، 9 روپے اضافہ کر کے عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا، پیٹرول، بجلی اور گیس حکومت کی نااہلی کے باعث مہنگے ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کے سربراہوں کو اچانک ہٹا دیا گیا، ایسا تو نہیں کہ آئی ایم ایف فیصلے کر رہا ہے۔

چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ حکومت کی نااہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، ملک میں پی ٹی آئی نہیں بلکہ پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت ہے، اور جب آئی ایم ایف سے آئی ایم ایف مذاکرات کرے گا توعوام کو تکلیف ہوگی، پارلیمنٹ سےمنظوری نہ لی توآئی ایم ایف ڈیل کونہیں مانیں گے۔

 
Last edited:

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
ارے او گنجگانڈوؤں کے سپہ سالاروں ۔۔۔ چوتڑائٹ گانڈا راوال اور گانڈا بشارت آ کر اپنے صاحبوں کے تھوک کو چاٹیں
 

Back
Top