نقشِ فریادی
MPA (400+ posts)

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل سوالات پر اپنی معلومات شئیر کریں۔
فخرو بھائی کے علاوہ الیکشن کمیشن کے دوسرے چار ممبران کون ہیں؟
۔ ان سب کا تعلق کہاں کہاں سے ہے؟
۔ ان سب کو اس منصب کے لیے کیسے منتخب کیا گیا تھا؟
۔ ان سب کی ذمہ داری کیا ہے؟
کیا وہ اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے اہل ہیں؟
اگر نہیں تو متبادل کیا ہے؟
Last edited by a moderator: