آئین کہتا ہے آزاد عدلیہ ہونی چاہیے جو سستا انصاف دے، جسٹس منصور علی شاہ

battery low

Minister (2k+ posts)
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین کہتا ہے آزاد عدلیہ ہونی چاہیے جو سستا انصاف دے۔

لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ آئین میں لکھا ہے عدلیہ کو مکمل آزاد ہونا چاہیے، جب تک انفرادیت سے نکل کر سسٹم کی طرف نہیں آئیں گے اسی طرح معاملہ چلے گا۔
https://twitter.com/x/status/1784148720864428469
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ جب تک سسٹم کے تابع نہیں ہوں گے آگے نہیں چل سکیں گے، آئین میں لکھا ہے عدلیہ سستا انصاف دے، کچھ فیصلے برے ہوسکتے ہیں، روزانہ 4 ہزار جج کام کر رہے ہیں، پاکستان میں 24 لاکھ کیس زیر التوا ہیں، جنوری 2023ء سے دسمبر 2023ء تک 1.39 ملین کیسوں کے فیصلے دیے۔

انہوں نے کہا کہ میں عدلیہ کی تاریخ سے بہت خوش نہیں ہوں، کچھ ایسا ہو جاتا ہے جس پر عدلیہ پر تنقید ہوتی ہے، زیر التوا کیس کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لینا ضروری ہے، اپنےسسٹم میں آئی ٹی نہیں لائیں گے تو 24 لاکھ کیس نمٹانا مشکل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کسی سیشن جج سے پوچھوں تو وہ کیس کے بارے میں نہیں بتا سکتے، ہمیں اسمارٹ ٹیکنالوجی ڈسڑکٹ لیول تک لے کر جانی ہے، دنیا میں ہماری عدلیہ کے بارے میں ڈیٹا قابل تشویش ہے۔


Source
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ایسی باتیں تو ملک اور عدلیہ کو برباد کرنے والا جج بھی کرتا ہے - اپنے فیصلوں اور کنڈکٹ سے ثابت کریں

آپکو ہمارے فیصلوں اور کنڈکٹ سے نہیں پتہ چلتا کہ ہم صرف بول بچن دینے والے سرکس کے جج ہیں؟؟؟ عدل و انصاف سے ہمارا کوئی تعلق واسطہ نہیں . یہ صرف کتابی باتیں ہیں
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Why do lawyers listen to this man's hollow words and confront people like him and ask why they don't walk the talk?

Has this man ever stood up on his two legs, or always second what blind Qazi says?
 

monkk

Senator (1k+ posts)
cook: meen khany ki quality sy khush nahi hoon
doctor: meen mareez ki sahat sy khush nahi hoon
billy: meen choohy ky azad ghomny pehrny sy khush nahi hoon

Well.. then fukin do some thing about it...
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Jab tak paagal kuttay asim aur iss jayoon ko khatum nahi karo gaay Pakistan kabhi kisi showbay may taraqqi nahi kar sakta.
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
A liar.

What would he say about himself? Where he stood apart from ugly legacy of the courts?