آؤ جی -- ٹھنڈے تیل وچ اپنا وی لچ تلو جی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سعودی عربیوں نے دبئی اور بحرین سے متاثر ہو کر سرزمین حجاز میں بھی لاس ویگس کی طرح ایک عیاشی کا اڈا بنانے کا فیصلہ کیا - اس کے لئے انہوں نے پچھلے سال "ڈوز ان ڈیزرٹ" معنی "صحرا میں (فاختہ) بطخیں" نامی کانفرنس کا اھتمام کیا - کانفرنس کا اصل مقصد اس عیاشی کے اڈے کے لئے دنیا بھر سے پانچ سو بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ کھینچنا تھا - پچھلے سال کی کانفرس کے نتیجہ صحرا میں بطخوں کے کڑاکنے سے زیادہ کچھ نہیں نکلا - دنیا نے سودیوں سے کچھ ایسا ہی کیا جیسا سعودیوں نے پچھلے دورے پر خان صاحب سے کیا

نہیں سمجھے ؟؟؟ -------- وہی دس بلین کی انویسٹمنٹ والی بات

اب انہوں نے دوبارہ صحرا میں بطخیں بلائی ہیں جو باری باری کڑا کین گئیں - لیکن اسی اثنا میں ترکی میں سعودی جرنلسٹ جمال خسوگی کے قتل کی وجہ سے بہت ساری بطخوں نے آنے سے انکار کر دیا - اب کانفرنس کے دن پورے کرنے کے لئے ان کو للو پنجو بطخوں کی ضرورت پر گئی - انہوں نے سپیشل دعوت پر ہمارے شاہین خان صاحب کو بلایا ---- پتا نہیں انہیں کیا سمجھ کر

پر اس سے بھی زیادہ حیرانی کی بات یہ ہے کہ خان صاحب بھی جا رہے ہیں --- پتا نہیں سعودیوں کو کیا سمجھ کر

مجھے تو یہی لگتا ہے کہ سعودیوں نے خان جی سے کہا کہ
ہمارا تو تیل ٹھنڈا ہے --- آو ساڈے ٹھنڈے تیل وچ تسی اپنا لچ وی تلن دی کوشش کر لؤ --- اگے توہاڈے مقدر

ڈر صرف اس بات کا ہے کہ کہیں پہلے کی طرح شیخ عثمان الڈاروی اور شیخ فواد الچودھروی پھر سے کوئی اعلان نہ کر دیں جس کی تردید اسد عمر صاحب کو سعودی اخباروں میں جا کے کرنی پڑ جاۓ

ہمیں سعودیوں سے خوش خبری صرف اور صرف اسی وقت ملے گی جب ہم ان کو اپنے ہاتھوں سے یمنی بچے ذبح کرنے کی خوش خبری دیں گے --- ہو سکتا ہے خان جی کو کسی نے یہ بات بتا دی ہو ---- ورنہ تو کچا لچ ہی واپس لایں گے

 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Again --- Khan jee should know they we will get what we want from Saudis only when we give them what they want
and that is our boots mincing the heads of Yamni infants.
 

Irfaan ud din

Voter (50+ posts)
سعودی عربیوں نے دبئی اور بحرین سے متاثر ہو کر سرزمین حجاز میں بھی لاس ویگس کی طرح ایک عیاشی کا اڈا بنانے کا فیصلہ کیا - اس کے لئے انہوں نے پچھلے سال "ڈوز ان ڈیزرٹ" معنی "صحرا میں بطخیں" نامی کانفرنس کا اھتمام کیا - کانفرنس کا اصل مقصد اس عیاشی کے اڈے کے لئے دنیا بھر سے پانچ سو بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ کھینچنا تھا - پچھلے سال کی کانفرس کے نتیجہ صحرا میں بطخوں کے کڑاکنے سے زیادہ کچھ نہیں نکلا - دنیا نے سودیوں سے کچھ ایسا ہی کیا جیسا سعودیوں نے پچھلے دورے پر خان صاحب سے کیا

نہیں سمجھے ؟؟؟ -------- وہی دس بلین کی انویسٹمنٹ والی بات

اب انہوں نے دوبارہ صحرا میں بطخیں بلائی ہیں جو باری باری کڑا کین گئیں - لیکن اسی اثنا میں ترکی میں سعودی جرنلسٹ جمال خسوگی کے قتل کی وجہ سے بہت ساری بطخوں نے آنے سے انکار کر دیا - اب کانفرنس کے دن پورے کرنے کے لئے ان کو للو پنجو بطخوں کی ضرورت پر گئی - انہوں نے سپیشل دعوت پر ہمارے شاہین خان صاحب کو بلایا ---- پتا نہیں انہیں کیا سمجھ کر

پر اس سے بھی زیادہ حیرانی کی بات یہ ہے کہ خان صاحب بھی جا رہے ہیں --- پتا نہیں سعودیوں کو کیا سمجھ کر

مجھے تو یہی لگتا ہے کہ سعودیوں نے خان جی سے کہا کہ
ہمارا تو تیل ٹھنڈا ہے --- آو ساڈے ٹھنڈے تیل وچ تسی اپنا لچ وی تلن دی کوشش کر لؤ --- اگے توہاڈے مقدر

ڈر صرف اس بات کا ہے کہ کہیں پہلے کی طرح شیخ عثمان الڈاروی اور شیخ فواد الچودھروی پھر سے کوئی اعلان نہ کر دیں جس کی تردید اسد عمر صاحب کو سعودی اخباروں میں جا کے کرنی پڑ جاۓ

ہمیں سعودیوں سے خوش خبری صرف اور صرف اسی وقت ملے گی جب ہم ان کو اپنے ہاتھوں سے یمنی بچے ذبح کرنے کی خوش خبری دیں گے --- ہو سکتا ہے خان جی کو کسی نے یہ بات بتا دی ہو ---- ورنہ تو کچا لچ ہے واپس لایں گے

The Bravest Ever General Raheel Sharif of our Brave Army is already slaughtering the Yemini Infants and doing such a good work that he gets the prime seat in all Royal functions. WE ARE PROUD OF OUR ARMY, KEEP UP THE GOOD WORK JUST LIKE WHAT INDIAN BASTARDS ARE DOING IN KASHMIR
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
The Bravest Ever General Raheel Sharif of our Brave Army is already slaughtering the Yemini Infants and doing such a good work that he gets the prime seat in all Royal functions. WE ARE PROUD OF OUR ARMY, KEEP UP THE GOOD WORK JUST LIKE WHAT INDIAN BASTARDS ARE DOING IN KASHMIR

FOR Gods sake please do not spread disinformation. Raheel Shreef is not doing that.
But that is what they want us do.
 

Irfaan ud din

Voter (50+ posts)
FOR Gods sake please do not spread disinformation. Raheel Shreef is not doing that.
But that is what they want us do.
What do you think he is doing there? use your mind more wisely, you are saying they WANT to do that, NO sir they ARE doing that day in day out.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
What do you think he is doing there? use your mind more wisely, you are saying they WANT to do that, NO sir they ARE doing that day in day out.

Let us please do not exceed on anything non-authentic. Yes our Army is in Saudia but within the Saudi borders --- please
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
فلحال تو قطری تھوک میں "پکوڑی" مزید تلنے سے قطریوں نے انکار کر دیا ہے
اور سعودیوں نے میاں صاحب کی کسی نواسی/پوتی سے چند سالہ شادی کے بدلے
مسرور ہو کر میاں صاحب کو سرور محل "چروکنا " انکار کر چھوڑا ہے ... تسی
اپنی منجی کسے ہور کولوں ٹھکوا لؤ
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Most of the juggat bazi
سعودی عربیوں نے دبئی اور بحرین سے متاثر ہو کر سرزمین حجاز میں بھی لاس ویگس کی طرح ایک عیاشی کا اڈا بنانے کا فیصلہ کیا - اس کے لئے انہوں نے پچھلے سال "ڈوز ان ڈیزرٹ" معنی "صحرا میں (فاختہ) بطخیں" نامی کانفرنس کا اھتمام کیا - کانفرنس کا اصل مقصد اس عیاشی کے اڈے کے لئے دنیا بھر سے پانچ سو بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ کھینچنا تھا - پچھلے سال کی کانفرس کے نتیجہ صحرا میں بطخوں کے کڑاکنے سے زیادہ کچھ نہیں نکلا - دنیا نے سودیوں سے کچھ ایسا ہی کیا جیسا سعودیوں نے پچھلے دورے پر خان صاحب سے کیا

نہیں سمجھے ؟؟؟ -------- وہی دس بلین کی انویسٹمنٹ والی بات

اب انہوں نے دوبارہ صحرا میں بطخیں بلائی ہیں جو باری باری کڑا کین گئیں - لیکن اسی اثنا میں ترکی میں سعودی جرنلسٹ جمال خسوگی کے قتل کی وجہ سے بہت ساری بطخوں نے آنے سے انکار کر دیا - اب کانفرنس کے دن پورے کرنے کے لئے ان کو للو پنجو بطخوں کی ضرورت پر گئی - انہوں نے سپیشل دعوت پر ہمارے شاہین خان صاحب کو بلایا ---- پتا نہیں انہیں کیا سمجھ کر

پر اس سے بھی زیادہ حیرانی کی بات یہ ہے کہ خان صاحب بھی جا رہے ہیں --- پتا نہیں سعودیوں کو کیا سمجھ کر

مجھے تو یہی لگتا ہے کہ سعودیوں نے خان جی سے کہا کہ
ہمارا تو تیل ٹھنڈا ہے --- آو ساڈے ٹھنڈے تیل وچ تسی اپنا لچ وی تلن دی کوشش کر لؤ --- اگے توہاڈے مقدر

ڈر صرف اس بات کا ہے کہ کہیں پہلے کی طرح شیخ عثمان الڈاروی اور شیخ فواد الچودھروی پھر سے کوئی اعلان نہ کر دیں جس کی تردید اسد عمر صاحب کو سعودی اخباروں میں جا کے کرنی پڑ جاۓ

ہمیں سعودیوں سے خوش خبری صرف اور صرف اسی وقت ملے گی جب ہم ان کو اپنے ہاتھوں سے یمنی بچے ذبح کرنے کی خوش خبری دیں گے --- ہو سکتا ہے خان جی کو کسی نے یہ بات بتا دی ہو ---- ورنہ تو کچا لچ ہی واپس لایں گے
For one, faakhta is not a batakh...its a pigeon. Secondly, the conferences are refered to as "Davos in the desert", not doves....Davos being home to the world economic forum meetings in Davos, Switzerland.

Most of the juggat bazi that you did in your write up has gone to waste. So now, the question is, are you upset because Khan's team quite possibly has a legitimate investment plan up their sleeves, as opposed to Sharif, who always went for freebies? or are you upset that Sharif was too comical to have ever been invited to any such event? The one time he went to Davos, he was invited by his kickback partner, Abraaj Capital head.

I agree with you on the part of the likes of Fawad Ch and others jumping the gun and making statements that are not validated by the govt. That needs to be fixed no doubt.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سعودی عربیوں نے دبئی اور بحرین سے متاثر ہو کر سرزمین حجاز میں بھی لاس ویگس کی طرح ایک عیاشی کا اڈا بنانے کا فیصلہ کیا - اس کے لئے انہوں نے پچھلے سال "ڈوز ان ڈیزرٹ" معنی "صحرا میں (فاختہ) بطخیں" نامی کانفرنس کا اھتمام کیا - کانفرنس کا اصل مقصد اس عیاشی کے اڈے کے لئے دنیا بھر سے پانچ سو بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ کھینچنا تھا - پچھلے سال کی کانفرس کے نتیجہ صحرا میں بطخوں کے کڑاکنے سے زیادہ کچھ نہیں نکلا - دنیا نے سودیوں سے کچھ ایسا ہی کیا جیسا سعودیوں نے پچھلے دورے پر خان صاحب سے کیا

نہیں سمجھے ؟؟؟ -------- وہی دس بلین کی انویسٹمنٹ والی بات

اب انہوں نے دوبارہ صحرا میں بطخیں بلائی ہیں جو باری باری کڑا کین گئیں - لیکن اسی اثنا میں ترکی میں سعودی جرنلسٹ جمال خسوگی کے قتل کی وجہ سے بہت ساری بطخوں نے آنے سے انکار کر دیا - اب کانفرنس کے دن پورے کرنے کے لئے ان کو للو پنجو بطخوں کی ضرورت پر گئی - انہوں نے سپیشل دعوت پر ہمارے شاہین خان صاحب کو بلایا ---- پتا نہیں انہیں کیا سمجھ کر

پر اس سے بھی زیادہ حیرانی کی بات یہ ہے کہ خان صاحب بھی جا رہے ہیں --- پتا نہیں سعودیوں کو کیا سمجھ کر

مجھے تو یہی لگتا ہے کہ سعودیوں نے خان جی سے کہا کہ
ہمارا تو تیل ٹھنڈا ہے --- آو ساڈے ٹھنڈے تیل وچ تسی اپنا لچ وی تلن دی کوشش کر لؤ --- اگے توہاڈے مقدر

ڈر صرف اس بات کا ہے کہ کہیں پہلے کی طرح شیخ عثمان الڈاروی اور شیخ فواد الچودھروی پھر سے کوئی اعلان نہ کر دیں جس کی تردید اسد عمر صاحب کو سعودی اخباروں میں جا کے کرنی پڑ جاۓ

ہمیں سعودیوں سے خوش خبری صرف اور صرف اسی وقت ملے گی جب ہم ان کو اپنے ہاتھوں سے یمنی بچے ذبح کرنے کی خوش خبری دیں گے --- ہو سکتا ہے خان جی کو کسی نے یہ بات بتا دی ہو ---- ورنہ تو کچا لچ ہی واپس لایں گے
اس سے ہی سمجھ جاؤ کہ خان بطخ نہیں ہے بڑا سیل قسم کا شکرا ہے جو موقع کی تلاش دیکھ کر بطخوں پر جھپٹا مارتا ہے لگ گیا تو جھپٹا نہ لگا تو کون سا عرب والوں نے اس کو دس سال کے لئے سرور محل میں ہی بیٹھا لینا ہے ٹبر سمیت
 

Back
Top