،بشری بی بی کو زہر دیا جائے گا تو کیا میں خاموش بیٹھوں گا؟ :عمران خان

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1775112145623027948
‏بڑی خبر۔۔!! بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ، ان کی جلد اور زبان پر نشانات ہیں، مکمل میڈیکل چیک اپ کا حکم دیا جائے، عمران خان

‏اڈیالہ جیل راولپنڈی میں عمران خان کا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سے دوران سماعت مکالمہ، بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے،جلد اور زبان پر نشانات ہیں،بشری بی بی کا مکمل میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم دیا جائے،شک ہے کہ بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوشش کی گئی ہے، مجھے پتہ ہے اس کے پیچھے کون ہے،اگر بشریٰ بی بی کو کچھ ہوتا ہے تو اس کے ذمہ دار ایک شخص ہوں گے، ایجنسی کے لوگ بنی گالہ سے اڈیالہ جیل تک سب چیزیں کنٹرول کر رہے ہیں،

بشری بی بی کا طبی معائنہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز سے کروانے کا حکم دیا جائے، معائنہ ایک جونیئر ڈاکٹر سے کروایا گیا جس پر ہمیں اعتبار نہیں،بشری بی بی کو زہر دیئے جانے کے معاملے پر انکوائری بھی کروائی جائے،عدالت کی بانی پی ٹی آئی کو بشریٰ بی بی کے طبی معائنے سے متعلق تفصیلی درخواست دینے کی ہدایت۔۔۔!!!

‏عمران خان کا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سے مکالمہ،بشری بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے،جس سے جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے ہیں، عدالت بشری بی بی کے مکمل میڈیکل چیک اپ کرنے کا حکم دے،ہمیں شک ہے کہ زہر دیا گیا ہے،مجھے پتہ ہے اس کے پیچھے کون
ہے، عمران خان
میری بیوی کے ساتھ جو کیا گیا وہ خطرناک ہے،شہباز شریف کے خلاف تمام گواہان ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مارے گئے چند ماہ میں سب کی موت ہو گئی،مجھے ڈرانے کے لیے بشریٰ بی بی کو زہر دیا جا رہا ہے،بشری بی بی کو زہر دیا جائے گا تو کیا میں خاموش بیٹھوں گا؟ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1775103007908069784 https://twitter.com/x/status/1775032556750004237 https://twitter.com/x/status/1775181938870898724 https://twitter.com/x/status/1775473093990834633
 
Last edited by a moderator:

M_Shameer

Councller (250+ posts)
برقعے والی چڑیل مرغیاں جلا جلا کر ان پر جادو کرکے کھاتی ہے اسی لئے اس کی زبان اور معدہ جل گیا، بھکاری خان کی آدھی جان تو برقعے والی چڑیل میں ہے، کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ اسی چڑیل نے اپنے جادو سے اس کو وزیراعظم بنایا تھا اور اسی چڑیل کے جادو کی وجہ سے وہ جاہل عوام میں مقبول ہوگیا ہے۔ اندازہ کرو ایسا توہم پرست کمزور ذہن کا آدمی ساڑھے تین سال پاکستان کا وزیراعظم رہا۔۔ اس ملک پر کیسے کیسے نمونے مسلط کئے گئے۔
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1775112145623027948
‏بڑی خبر۔۔!! بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ، ان کی جلد اور زبان پر نشانات ہیں، مکمل میڈیکل چیک اپ کا حکم دیا جائے، عمران خان

‏اڈیالہ جیل راولپنڈی میں عمران خان کا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سے دوران سماعت مکالمہ، بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے،جلد اور زبان پر نشانات ہیں،بشری بی بی کا مکمل میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم دیا جائے،شک ہے کہ بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوشش کی گئی ہے، مجھے پتہ ہے اس کے پیچھے کون ہے،اگر بشریٰ بی بی کو کچھ ہوتا ہے تو اس کے ذمہ دار ایک شخص ہوں گے، ایجنسی کے لوگ بنی گالہ سے اڈیالہ جیل تک سب چیزیں کنٹرول کر رہے ہیں،

بشری بی بی کا طبی معائنہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز سے کروانے کا حکم دیا جائے، معائنہ ایک جونیئر ڈاکٹر سے کروایا گیا جس پر ہمیں اعتبار نہیں،بشری بی بی کو زہر دیئے جانے کے معاملے پر انکوائری بھی کروائی جائے،عدالت کی بانی پی ٹی آئی کو بشریٰ بی بی کے طبی معائنے سے متعلق تفصیلی درخواست دینے کی ہدایت۔۔۔!!!

‏عمران خان کا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سے مکالمہ،بشری بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے،جس سے جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے ہیں، عدالت بشری بی بی کے مکمل میڈیکل چیک اپ کرنے کا حکم دے،ہمیں شک ہے کہ زہر دیا گیا ہے،مجھے پتہ ہے اس کے پیچھے کون
ہے، عمران خان
میری بیوی کے ساتھ جو کیا گیا وہ خطرناک ہے،شہباز شریف کے خلاف تمام گواہان ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مارے گئے چند ماہ میں سب کی موت ہو گئی،مجھے ڈرانے کے لیے بشریٰ بی بی کو زہر دیا جا رہا ہے،بشری بی بی کو زہر دیا جائے گا تو کیا میں خاموش بیٹھوں گا؟ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1775103007908069784 https://twitter.com/x/status/1775032556750004237 https://twitter.com/x/status/1775181938870898724
تم لوگوں کو قبر میں بھی سکون نہیں ملنا۔ کروڑوں لوگوں کی بددعائیں کفن
میں ساتھ باندھ کر لے کر جاو گے تو سکون کہاں ملے گا