چیف جسٹس تنہا از خود نوٹس نہیں لے سکیں گے،کابینہ نے بل منظور کر لیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

FsUGcNDXsAQBw7V

FsUGvm4XwAEEcj4

FsUGcNGWIAQaQCw
 
Last edited:

Kam

Minister (2k+ posts)
ha ha ha............Although there can be abuse of powers, but institutions cannot run without its chair having some absolute powers.

But its chair must remain in its constitutional boundaries and seek clarification from higher offices to use its power like supreme court or high court.
 
News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
ذرائع کے مطابق ترمیمی بل کے مطابق از خود نوٹس کا فیصلہ تین سینیئر ججز کریں گے، تین رکنی سینیئر ججز کی کمیٹی از خودنوٹس کا فیصلہ کرے گی۔

ترمیمی بل کے تحت از خود نوٹس کے خلاف اپیل کا حق ہوگا اور 30 دن میں اپیل دائر ہوسکے گی، اپیل کو دو ہفتوں میں فکس کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کا منظور کردہ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا اور مجوزہ بل ایوان آج قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کو بھیج دے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس کل صبح ہوگا جس کی صدارت چیئرمین محمود بشیر ورک کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کل ہی بل منظور کرکے ایوان میں رپورٹ دے گی، قومی اسمبلی کل عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کی حتمی منظوری دے گی اور پھر مجوزہ بل جمعرات کو سینیٹ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
اچھی بات ہے یہ ہونا چاہئے۔ آگے قاضی آرہا ہے اس کو سنبھالنے کے لئے یہ ضروری ہے۔ الیکشن کے خلاف از خود نوٹس بے شک لیا گیا تھا لیکن اس کے برعکس پی ٹی آئی کی درخواستیں بھی تھیں جن کو سنا گیا تھا۔ ملک میں جیوڈیشل مارشل لاء بھی نہیں ہونا چاہئے۔ سب اداروں کی حدود درست متعین ہونی چاہیئں۔
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

سحر عطا بندیال اور سلمان اعجاز الاحسن اور تصدق مصطفی نقوی اور فیصل منیب آئندہ ازخود نوٹس نہیں لے سکیں گے​

بلکہ چیف جسٹس کو ازخود نوٹس کیلئے دو سینئیر ترین ججز کے اٹھانے پڑیں گے​

وفاقی کابینہ میں فیصلہ​

تحفظات اٹھانے پڑیں گے کدرے یوتھیے سمحھیں " ٹٹے" یوتھیے بات دوجے پاس مت لیجائئں ,شکریہ​

راجہ کبیر​
 
اٹھانے کے ساتھ ساتھ چمکانے بھی پڑیں گے،​

تحفظات​

ایک یوتھیا​

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
رات کو 12 بجے از خود نوٹس کے نتیجے میں بننے والی حکومت از خود نوٹس اختیار کو ختم کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے

روک سکو تو روک لو ۔

ایک غلط کو صحیح کرنے میں کیا قباحت ہے ۔

فائز عیسی بھی اسی پابندی کے طابع ہوگا ۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
اچھی بات ہے یہ ہونا چاہئے۔ آگے قاضی آرہا ہے اس کو سنبھالنے کے لئے یہ ضروری ہے۔ الیکشن کے خلاف از خود نوٹس بے شک لیا گیا تھا لیکن اس کے برعکس پی ٹی آئی کی درخواستیں بھی تھیں جن کو سنا گیا تھا۔ ملک میں جیوڈیشل مارشل لاء بھی نہیں ہونا چاہئے۔ سب اداروں کی حدود درست متعین ہونی چاہیئں۔
The country is under undeclared martial law .PDM criminals are puppet.GHQ is running Pakistan.The generals don’t want to limit Supreme courts’s powers so they can continue to violate constitution.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
The country is under undeclared martial law .PDM criminals are puppet.GHQ is running Pakistan.The generals don’t want to limit Supreme courts’s powers so they can continue to violate constitution.

عوام میں اگر ہمت ہے تو اپنا حق لے لیں۔ ساحر لدھیانوی نے کہا تھا کہ
اگر تم میں ہمت ہے تو دنیا سے بغاوت کردو
ورنہ ماں باپ جہاں کہتے ہیں شادی کرلو
اگر ہمت ہے تو بغاوت کردیں جو مشکل نظر آتی ہے کیونکہ اس نظام کو بڑے زبردست طریقے سے فوج نےجکڑا ہواہے ۔ اس وقت لیکن ان کو جو سب سے اہم مسئلہ درپیش ہے وہ عمران خان کی بجائے معیشت کا ہے عمران خان درد سر ضرور ہے لیکن اگر عوام کو روٹی مل رہی ہوتی تو کسی نے چوں بھی نہیں کرنی تھی۔ پاکستان ہوسکتا ہے ڈیفالٹ نہ ہو لیکن بہت گہرے گڑھے میں گر جائے گا۔ اس وقت سب اپنی انا اور ضد میں ہیں لیکن ملک ہارے گا سب جیت جائیں گے۔